توجہ پلیز : نایاب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، کیا آپ کا اکاؤنٹ لائبریری سائٹ پر بن چکا ہے ؟


السلام علیکم
یہاں کھاتہ کیسے کھولا جائے گا ۔
میں نے تو بہت کوشش کی لیکن یہ کبھی آئی پی کی کہانی سنانے لگتا ہے
کبھی ہجے درست نہیں ۔
بہت مہربانی اگر نایاب کے نک سے آپ اکاؤنت بنا دیں ۔
شکریہ
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام

بہت شکریہ نایاب ، یہ نایاب آپ کا نام ہے یا نک

السلام علیکم
محترمہ خوشی جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
یہ سوال کم از کم آپ کی جانب سے ہونا میرے لئے عجیب ٹھہرا ۔
جی یہ میرا نام ہے ۔
نک سے صرف اک ہستی آگاہ ہے اور وہی مجاز ہے کہ مجھے نک سے پکارے ۔
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
یہاں کھاتہ کیسے کھولا جائے گا ۔
میں نے تو بہت کوشش کی لیکن یہ کبھی آئی پی کی کہانی سنانے لگتا ہے
کبھی ہجے درست نہیں ۔
بہت مہربانی اگر نایاب کے نک سے آپ اکاؤنت بنا دیں ۔
شکریہ
نایاب


نایاب بھائی ، آپ کا اکاؤنٹ نبیل بھائی بنا دیں گے ۔ میں نے نشاندہی کر دی ہے نبیل بھائی کو اور آپ اس دھاگے پر یا ذپ میں نبیل بھائی سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں اس سلسلے میں ۔
 

نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا ۔
" الفاروق " کی فہرست جیسے ٹائپ ہوئی ہے ۔
ویسے ہی شامل کرنی ہے ۔ ؟
اور اسکی مکمل ٹائپنگ " شمشاد بھائی " نے کی ہے ۔؟
اس کی تدوین بھی شمشاد بھائی نے کی ہے ۔ ؟
نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top