توجہ پلیز : نایاب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، میں کچھ روابط کی نشاندہی کروں گی یہاں ، آپ انہیں دیکھ لیجیے گا ان میں سے جن عنوانات پر آپ کام کرنا چاہیں ۔

شکریہ

 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم اسلام
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین
جی انشااللہ دیکھ لوں گا ۔
مجھے تو ایسا لگنے لگا تھا جیسے کہیں کسی دھاگے میں کچھ غلط لکھ دیا ہے ۔
اور اب کان کھینچے گی آپ ۔
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
مزاج و طبیعت بخیر ۔ انشااللہ
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
جی سب لنک دیکھ لیئے ہیں ۔
سکوت ٹائٹل کے ساتھ ہے ۔
کیا ایسے ہی سب ٹائٹلز میں کتاب کے عنوان کی عکاسی ہونی چاہیئے؟؟
کچھ رہنمائی کر دیں ۔
شکریہ
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
یہ لنکس کیوں دے رہی ہو شگف۔۔۔ یہ کتابیں تو مکمل ہیں، اگر چہ حال میں ان کی دوبارہ پروف ریڈنگ کر رہا ہوں، بہت اغلاط چھوٹ گئی ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں اعجاز انکل ۔ جو مراحل ہنوز باقی ہیں ای بک کے حوالے سے ان کی جانب پیش رفت مقصود ہے ۔

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، آپ سے ایک درخواست ہے ، لائبریری کے لیے جلدی سے ایک سادہ مختصر سی گرافک بنا دیں جس پر لکھا ہو ، نوٹس بورڈ
ایک تھریڈ شروع کرنا ہے نوٹس بورڈ کے نام سے ۔

شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، آپ سے ایک درخواست ہے ، لائبریری کے لیے جلدی سے ایک سادہ مختصر سی گرافک بنا دیں جس پر لکھا ہو ، نوٹس بورڈ
ایک تھریڈ شروع کرنا ہے نوٹس بورڈ کے نام سے ۔

شکریہ

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
سدا خوش و شاد وآباد رہیں ۔ آمین
آئندہ آپ نے یہ لفظ " درخواست " استعمال نہیں کرنا ۔
بھولئے گا نہیں ۔۔۔
(1)


(2)


یہ چیک کر لیں ۔
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نایاب بھائی ، میں کچھ روابط یہاں یا ذپ میں نشاندہی کروں گی انہیں دیکھیے گا پلیز ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top