الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

دیوانے کہاں جائیں؟

  • ڈسکورڈ

    Votes: 1 33.3%
  • فلارم

    Votes: 1 33.3%
  • بلاگ

    Votes: 1 33.3%

  • Total voters
    3

نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
نیرنگ کے اقوال آپ کو گاہے یاد آتے رہیں گے۔۔۔۔ میں جلد ہی اپنے سنہرے اقوال پر کتابچہ چھپوا کر محفلین کو بیچوں گا۔۔۔۔ :devil3:
اقوالِ نیرنگِ خیال عنوان اچھا رہے گا۔ :)

شرارتی اقوال کا ایڈیشن الگ ہونا چاہیے تاکہ ہم وہی پڑھیں اور بورنگ قسم کے اقوال پڑھ کر وقت ضائع نہ کریں۔ :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اقوالِ نیرنگِ خیال عنوان اچھا رہے گا۔ :)

شرارتی اقوال کا ایڈیشن الگ ہونا چاہیے تاکہ ہم وہی پڑھیں اور بورنگ قسم کے اقوال پڑھ کر وقت ضائع نہ کریں۔ :) :)
کسٹمر فیڈ بیک بہت اہم ہے۔۔۔۔ آپ کی رائے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ یہ بتائیے کہ محفل کے اختتام پر کچھ حرکت میں آنے کا ارادہ ہے؟ یا کوچے کے ساتھ ہی آرکائیو ہو جانے کا موڈ ہے؟ :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ یہ بتائیے کہ محفل کے اختتام پر کچھ حرکت میں آنے کا ارادہ ہے؟ یا کوچے کے ساتھ ہی آرکائیو ہو جانے کا موڈ ہے؟ :ROFLMAO:
ہم ایسے بےسروساماں جہان امکاں میں
ہزار برس بھی رہتے تو بے نشاں رہتے

یا پھر
میں روز اِدھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
میں جب سے ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا

اور ایسے تمام اشعار۔۔۔ اپنے لیے۔۔۔۔ یعنی اپنی حرکات کے لیے۔۔۔۔
 
Top