تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، چلو چلو کینیڈا چلو المعروف تم بن نامی فلم کا یہ گانا میں اپنے آپ کو ہی Dedicate کروں گا۔ اس فلم کے مزید گانے بھی جو میں اپ لوڈ کروں‌گا، اگر لکھنا بھول بھی گیا تو وہ بھی میرے اپنے لیے Dedicateسمجھے جائیں۔ شکریہ

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=YGew9w-4Nlg[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے دیئے ہو لنک پر کلک کیا تو یہ جواب آیا ہے :

Access to the requested URL is not allowed!

اور غالباً کوئی تصویر بھی ہے آپ کے پیغام میں، وہ بھی نہیں آئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی اصل میں یہ سرور ہی سعودی عرب میں بلاک ہے جو میں استعمال کر رہا ہوں۔ اور کوئی متبال مل نہیں‌رہا :(
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
جی شکریہ، وہ کیا ہے کہ میں گانے سنتا ہی نہیں ہوں، آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ میں کبھی “گانوں کا کھیل“ میں گیا ہی نہیں۔
 

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
آپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ نہیں چل رہا۔۔کون سا ثواب کا کام ہے۔۔۔

وہ تو صد شکر، میرے پاس تو ٹی وی بھی نہیں ہے۔

پہلی دفعہ کسی گانے کے متعلق جاننا چاہ رہا تھا۔

ماشااللہ۔۔۔آپ پہلی دفعہ یہ غلطی نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔۔۔کہیں پھر آپ کو چسکا ہی نہ لگ جائے(شیطان تو موقعے کی تلاش میں ہوتا ہے نا) اور آپ ‘‘گانوں کا کھیل‘‘ میں بھی جانے لگیں۔۔۔
 

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
آپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ نہیں چل رہا۔۔کون سا ثواب کا کام ہے۔۔۔

وہ تو صد شکر، میرے پاس تو ٹی وی بھی نہیں ہے۔

پہلی دفعہ کسی گانے کے متعلق جاننا چاہ رہا تھا۔
کہیں تو آڈیو ای میل کردوں؟
قیصرانی

نہیں آپ چپ کر کے بیٹھ جائیں دیکھ نہیں رہے وہ گانے نہیں سنتے۔۔۔آپ پھر بھی ان کو سنوانا چاہتے ہیں۔۔ :wink: :wink:
 

سارا

محفلین
اچھا نام ہے ۔۔۔

دفعہ کریں گانوں کو۔۔۔میں بھی گانے نہیں سنتی شمشاد بھائی کی طرح۔۔۔یہ اور بات کہ پہلے بہت سنتی تھی۔۔اور آپ نے جو بھی بھیجے ہیں وہ میں نے پہلے سن رکھے تھے۔۔۔
آپ مجھے اپ لوڈ کا طریقہ بتائیں۔۔تا کہ میں یہاں بہت ہی پیاری نظمیں اپ لوڈ کر سکوں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سارا نے کہا:
دفعہ کریں گانوں کو۔۔۔میں بھی گانے نہیں سنتی شمشاد بھائی کی طرح۔۔۔یہ اور بات کہ پہلے بہت سنتی تھی۔۔اور آپ نے جو بھی بھیجے ہیں وہ میں نے پہلے سن رکھے تھے۔۔۔
آپ مجھے اپ لوڈ کا طریقہ بتائیں۔۔تا کہ میں یہاں بہت ہی پیاری نظمیں اپ لوڈ کر سکوں۔۔۔
لیں، دفع یعنی اپ لوڈ کر تو دیا ہے گانوں‌کو :lol:

اگر آپ کوئی نظم جو کہ ویڈیو میں ہو، اسے پوسٹ‌کرنے کی بات کر رہی ہیں‌یا کس فارمیٹ میں

قیصرانی
 
Top