تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:

خوب انتظار مت کریں، بلکہ تھوڑا سا انتظار کریں :lol: دراصل میں ابھی یہی گانا اپ لوڈ کر رہا تھا، لیکن دوبار کوشش ناکام ہوئی نوے فیصد سے آگے جا کر۔ تو امید ہے کہ کل ہی کچھ کروں تو کروں ابھی ہمت نہیں‌ ہو رہی

قیصرانی
 

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارا نے کہا:
دفعہ کریں گانوں کو۔۔۔میں بھی گانے نہیں سنتی شمشاد بھائی کی طرح۔۔۔یہ اور بات کہ پہلے بہت سنتی تھی۔۔اور آپ نے جو بھی بھیجے ہیں وہ میں نے پہلے سن رکھے تھے۔۔۔
آپ مجھے اپ لوڈ کا طریقہ بتائیں۔۔تا کہ میں یہاں بہت ہی پیاری نظمیں اپ لوڈ کر سکوں۔۔۔
لیں، دفع یعنی اپ لوڈ کر تو دیا ہے گانوں‌کو :lol:

اگر آپ کوئی نظم جو کہ ویڈیو میں ہو، اسے پوسٹ‌کرنے کی بات کر رہی ہیں‌یا کس فارمیٹ میں

قیصرانی

وڈیو میں تو نہیں ہے real player سے پلے کروں گی کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ ہوئی ہے۔۔
 

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:

خوب انتظار مت کریں، بلکہ تھوڑا سا انتظار کریں :lol: دراصل میں ابھی یہی گانا اپ لوڈ کر رہا تھا، لیکن دوبار کوشش ناکام ہوئی نوے فیصد سے آگے جا کر۔ تو امید ہے کہ کل ہی کچھ کروں تو کروں ابھی ہمت نہیں‌ ہو رہی

قیصرانی

یعنی میری ‘دفع کریں‘ کا اثر گانے پر ہو ہی گیا۔۔۔ :lol:
 
Top