بہت خوب عندلیب صاحبہ!محفل میں خوش آمدید!
جزاک اللہ جناب!
شکریہ جناب!محفل میں خوش آمدید
جناب ایاز صاحب نیک خواہشات کے لیے بہت شکریہ
انشا اللہ کاشف صاحب! شکریہ!خوش آمدید عامر صاحب ! امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا !
"اسلام ۔ و ۔ علیکم " کا ترجمہ بنتا ہے "اسلام اور تم پر"۔اسلام و علیکم دوستو!
یہ بلاگ نہیں بلکہ فورم ہےمیں اس بلاگ میں ابھی نیا ہوں۔