تعارف تمام دوستوں کو عامر فنا کا سلام!

عامر فنا

محفلین
اسلام و علیکم دوستو!
میں اس بلاگ میں ابھی نیا ہوں۔ قواعد و ضوابط کا ابھی علم نہیں ۔ انشاءاللہ کچھ وقت میں سمجھ لوں گا۔ آپ دوستوں کی رہنمائی درکارہے۔۔
عامر فنا
 

یاز

محفلین
خوش آمدید فنا بھائی۔
امیدِ واثق ہے کہ اس بزمِ ہمہ رنگ میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ اپنی شرکت سے اس کو مزید پررونق بنائیں گے۔
 

فاتح

لائبریرین
عامر فنا صاحب، محفل میں خوش آمدید
اسلام و علیکم دوستو!
"اسلام ۔ و ۔ علیکم " کا ترجمہ بنتا ہے "اسلام اور تم پر"۔
درست یوں ہے "السلامُ علیکم"
میں اس بلاگ میں ابھی نیا ہوں۔
یہ بلاگ نہیں بلکہ فورم ہے
 
آخری تدوین:
Top