تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ آپ چھوٹی سی بچی کو بہلا رہے ہیں۔ جیسے اکثر بچے اپنی تعریف سن کر رونا بند کر دیتے ہیں۔

یکم جنوری کا تو علم ہے۔ دوسری سالگرہ کا بھی بتا دیجئے۔تاکہ آئندہ وہ بھی منا سکیں۔


تم نے تو رونا بند نہیں کیا teeth_smile
مذاق نہیں تمہاری پرسنالٹی مجھے ہر دفعہ حیران کردیتی ہے۔ تم ناپسندیدہ سچویش کو اس طرح ہنڈیل کرتی جیسے رینگ میں ایک ماہر باکسر smile_tongue ۔۔۔وہ مخالف کوکہتا ہے" This all you can do!!، give me your best punch"

صحیح بات یہ ہے کہ 18 سال کی عمر تک مجھے یہ نہیں پتہ تھا کہ سالگرہ کس چڑیا کا نام ہے! جب میں ویسٹ میں آیا تو پتہ چلا کے لوگ اپنی عمر کم رہ جانے کی خوشیاں مناتے ہیں۔ مجھے بڑا تعجب ہوا۔بعد میں پتہ چلا کہ اُس زمانے میں پاکستان میں کچھ گھرانوں بھی ایسا ہوتا تھا۔ اب تقریبا پاکستان کے سب گھرانوں میں ہوتا ہے۔

اگر تم سال کے کسی دن بھی ای امیل بھیج دو جس میں کچھ اس طرح لکھا ہو ۔" آج برف پڑھ رہی ہے۔میں گرم گرم چائے پئی رہی ہوں ۔۔۔خیال آیا کیا بھیا بھی چائے پی رہے ہوں گے۔ تو پوچھنے کے لکھ رہی ہوں کیا آپ بھی ؟"
تو میری برتھ ڈے عمر میں ایک سال کم ہوئے بغیر من جائے گئ۔teeth_smile
 

تفسیر

محفلین
جب تفسیر بھیا دل سے مان گئے ہیں تو کیا منہ سے کہلوانا ضروری ہے ؟:)

شکریہ محمد نواز شریف

آپ نے آتے آتے دیر کردی ورنہ ہم دونوں یہ جنگ نہیں ہار تے :)

اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کرایا ہے تو اس لنک پر جا کر اپنے متعلق لکھیں یہاں کلک کریں ۔۔۔۔تعارف
اگر ایسا نہیں کیا تا شمشاد بھائی آپ کو تعارف کے زمرے میں بند کریں۔ ان کی نظر سے کوئی نہیں بچتا
 

تفسیر

محفلین
اچھا ہوا آپ نے مقدمہ واپس لے لیا بڑے بھیا ۔۔ ورنہ میں نے بھی آپ پر مقدمہ کر دینا تھا کہ آپ نے مجھے نہ 5000 پوسٹس پر نہ محفل پر دوسری سالگرہ پر نہ ہی پچھلے مہینے گزری میری سالگرہ پر کبھی کوئی مبارک نہیں دی ۔۔ :rolleyes: ۔۔ محبت میں حساب کتاب نہیں رکھا جاتا نہ بڑے بھیا اس لئے کبھی کوئی شکوہ کیا آپ سے ۔۔۔؟ بس آپ بھی ہم بہنوں کے خلوص پر شک مت کیا کریں ۔۔:)

تو پھر کس کے خلوص پرشک کروں؟ اپنے پر تو کر نہیں سکتا۔ میں تو بہت مخلوص آدمی ہوں ۔ جس کا ذکر پرانی کتابوں میں تھا۔ جو اب دستیاب نہیں:( اور آپ تو کان کھینچ کے چھوڑ دیتے ہیں اگر کسی اوپر کیا توپتہ نہیں کا حال ہو :)
 

تفسیر

محفلین
السلام علیکم!

ارے بھائی اتنی ساری بہنیں مل کر ایک بھائی کو نہیں منا سکیں ابھی تک ۔۔:(

تفسیر بھائی اتنی بھی ناراضگی ٹھیک نہیں ہوتی ۔۔اب مان بھی جائیے۔۔ورنہ بھائی لوگوں کو بھی اس منانے والی مہم میں‌حصہ لینا پڑیگا۔۔:grin:

شکریہ جناب خالو خلیفہ ۔۔۔ مان گیا۔۔۔ شکریہ آپ کا رائے کا۔
 

سارہ خان

محفلین
تو پھر کس کے خلوص پرشک کروں؟ اپنے پر تو کر نہیں سکتا۔ میں تو بہت مخلوص آدمی ہوں ۔ جس کا ذکر پرانی کتابوں میں تھا۔ جو اب دستیاب نہیں:( اور آپ تو کان کھینچ کے چھوڑ دیتے ہیں اگر کسی اوپر کیا توپتہ نہیں کا حال ہو :)

نہیں نہیں ہم کان بھلا کیوں کھینچنیں گے بڑے بھیا کے ۔۔ :confused: بس ایک ننھا منا سا شکوہ برائے شکوہ کیا ۔۔:( لیکن اس لئے نہیں کہ اپ سوری کریں ۔۔ پلیز اپنا سوری واپس لیں بڑے بھیا سوری کرتے اچھے نہیں لگتے ۔۔:(
 

تیشہ

محفلین
مجھے کوئی ذ پ ، کوئی ای میل نہیں ، ، میں ذ پ دیکھکر ، اور ای میلز دیکھکر زیادہ ہائپر ہوتی ہوں ،
اگر تو آپ چاہتے ہیں کہ میں پہلے کہ جیسے بولوں آپ سے ، تو اب اس میں وقت لگے گا ، آپ نے جو کیا ہے مجھے تین ، چار ہفتے ذہنی ٹینشن ، اور جتنا میرا موڈ خراب رہا ، اس دوران میں نے فیصلہ کرلیا مجھے کوئی بہن نہیں بنا ، اور اب اگر آپ راضی کرنا چاہتے ہیں تو اسکا صرف ایک ہی طریقہ ہے آپ مجھے اکیلا چھوڑ دیں ، دو ، تین مہینے نا مجھ سے کوئی بات کریں ، نا ای میل ، نا ذ پ ،، تو شاید وقت کے ساتھ میرا موڈ واپس پہلے جیسا ہوجائے اور میں سلام دعا کر لوں ،
ورنہ اب یہ حالت ہے کہ جتنا آپ ذ پ ، ای میل کریں گے میں اتنی ہی چڑتی ِ ہوں ،
مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں ،، ۔
پلیز ،، فلحال میں مجبوری سے بھی نہیں بول پاؤں گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوتار سے تو ایسا نہیں لگتا یا پھر ایسا کریں کہ اوتار کوئی زبردست غصے والا لگائیں۔
 

تیشہ

محفلین
اوتار سے تو ایسا نہیں لگتا یا پھر ایسا کریں کہ اوتار کوئی زبردست غصے والا لگائیں۔



:(
کیا کروں کہ کوئی ڈروانی فوٹو آتی ہی نہیں ہے ۔ ہزار موڈ بنالوں ڈروانی شکلیں ، ہو یا غصے والی مگر پھر بھی ڈراونی اتنی نہیں بن کر آتی جتنی امید ہوتی ہے :(
مگر آج ، ۔۔ :grin: پاسپورٹ کے لئے بنا کر آئی ہوں ، توبہ ہے مشین سٹوڈیو سے جتنی بھی بن بن باہر نکلیں ایک سے ایک خوفناک ، ڈراونی ، :grin:
تنگ آکر میں نے مشینکو ٹھوکر لگائی کہ یہ ہے ہی خراب :grin: اور پھر مجھے سٹوڈیو سے جاکر پاسپورت سائیز بنانی پڑی ، ،۔ :grin:
اب غصہ میرا جتنا بھی ہو ،، ہوتا بہت ہے ،، اب ایسی تصویر کہاں سے لاکر لگاؤں :(
 

شمشاد

لائبریرین
وہی مشین والی لگا دیں، خود ہی تو کہہ رہی ہیں کہ جتنی بھی بن بن باہر نکلیں ایک سے ایک خوفناک ، ڈراونی، بس ٹھیک ہے۔
 

تیشہ

محفلین
دو بار بنائی ، جتنی بھی پرنٹ ہوکر باہر نکلتی گئیں :eek: میں خود بھی دیکھکر دہل گئی تھی ،
پھاڑ کے قریبی پڑے ہوئے بن ِ میں پھینک آئی تھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کریں اپنی کسی اچھی سے تصویر پر قلم سے مونچھیں، یہ بڑی بڑی اور ناک پر بڑا سا مسہ بنا کر وہی لگا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے یہ بڑی بڑی مونچھیں جیسے پہلے زرداری کی ہوا کرتی تھیں اور ساتھ میں دائیں گال پر بڑا سا مسہ، ہاتھ میں مٹھی بند کر کے سگریٹ کا ٹوٹا، ہا ہا ہا کیا زبردست پوز ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top