تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

کوئی مثال بھی دیں تواور اچھا ہو۔
"جلون "میرے خیال میں ایک مثال ہو سکتی ہے۔
ویسے آپ کی اس توجہ سے مجھے بچپن کا بچھڑا ہوا یہ لفظ مل گیا۔ بچپن میں‌ گھر کے بڑے بوڑھوں‌ سے یہ لفظ سنتے تھے یا آج پھر سن لیا :)
کیو وارث پاء جی ٹھیک ہے مثال یا اردو میں اس کیفیت کا متبادل ہیگا اے؟
 
ہوگی کوئی نہ کوئی، خارش کی ایک قسم ہے۔ جلن کو بھی کہہ سکتے ہیں۔
نہیں بھیا، خارش تو "کھورک"ہوئی ناں۔جلون تو بلکل ہی الگ محسوسمنٹ ہے۔ عجیب اور پُرلطف سی۔:)
معنی بھی تو بتائیے ۔
جلون وہ کیفیت ہوتی جو جسم پر ہلکا سے ہاتھ پھیرنے پر محسوس ہوتی ہے گد گدی ٹائپ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
نہیں بھیا، خارش تو "کھورک"ہوئی ناں۔جلون تو بلکل ہی الگ محسوسمنٹ ہے۔ عجیب اور پُرلطف سی۔:)

جلون وہ کیفیت ہوتی جو جسم پر ہلکا سے ہاتھ پھیرنے پر محسوس ہوتی ہے گد گدی ٹائپ۔
پرلطف پھر آپ ہی کو لگتی ہوگی۔ کبھی "جلون بوٹی" کا شکار ہوئے ہیں :)
 
پرلطف پھر آپ ہی کو لگتی ہوگی۔ کبھی "جلون بوٹی" کا شکار ہوئے ہیں :)
اللہ میاں ہر بُرے کم تو بچائے ۔ گول گپے گول گپے گول گپے آئے۔
سرکاری اسکو ل سے پڑھنے کے بے انتہا فوائد میں تجربہ جلون بوٹی بھی شامل ہے۔:sneaky:
 
محمد وارث

لائبریرین
اللہ میاں ہر بُرے کم تو بچائے ۔ گول گپے گول گپے گول گپے آئے۔
سرکاری اسکو ل سے پڑھنے کے بے انتہا فوائد میں تجربہ جلون بوٹی بھی شامل ہے۔:sneaky:
اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ یہ تجربہ پر لطف آپ ہی کے لیے ہوگا، یہ تو اچھی خاصی تکلیف دہ جلن ہوتی ہے۔
 
اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ یہ تجربہ پر لطف آپ ہی کے لیے ہوگا، یہ تو اچھی خاصی تکلیف دہ جلن ہوتی ہے۔
‘اگرآپ اُس ’جلون‘ کی بات کر رہے تو میں اپنا بیان فوراً واپس لیتا ہوں۔
میں جسم پر ہلکا ہلکا ہاتھ پھیرنے سے گد گدی والی محسومنٹ کو "جلون" کہہ رہا تھا۔۔۔
 
اردو ایک مرتی ہوئی زبان ہے۔
پاکستان میں 6 فی صد سے کم کی مادری زبان
میرے خیال میں پاکستان کی قومی زبان وہی ہونی چاہیے جو قومیتوں کی ہے یعنی پنجانی پشتو سندھی
عربی کو قومی زبان بنانے سے شاید یکجہتی اوے
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اردو ایک مرتی ہوئی زبان ہے۔
پاکستان میں 6 فی صد سے کم کی مادری زبان
میرے خیال میں پاکستان کی قومی زبان وہی ہونی چاہیے جو قومیتوں کی ہے یعنی پنجانی پشتو سندھی
عربی کو قومی زبان بنآنے سے شاید یکجہتی آوے
نہیں بھائی،اردو مرتی ہوئی زبان نہیں ہے ۔
 
عثمان

محفلین
اردو ایک مرتی ہوئی زبان ہے۔
پاکستان میں 6 فی صد سے کم کی مادری زبان
میرے خیال میں پاکستان کی قومی زبان وہی ہونی چاہیے جو قومیتوں کی ہے یعنی پنجانی پشتو سندھی
عربی کو قومی زبان بنآنے سے شاید یکجہتی آوے
ٹائپنگ پریکٹس یہاں محفل کے تبصرہ جات میں کرنے کی بجائے آپ کسی ٹائپنگ ٹیوٹر پر کر سکتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
20_03.gif
ہمیں نظر نہیں آ رہا۔:)
 
Top