ساتویں سالگرہ تعاون کا صندوق (میں اور سعود بھائی)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی! وہ کون سی کہانی ہے، جو آپ سب کو سنانے کی دھمکی دے رہے ہے ہیں اور آپ کی دھمکی میں کوئی آ بھی نہیں رہا۔ ”کراچی والوں“ ہی سے کچھ سبق سیکھ لیں۔ یہاں کیا مجال ”کسی“ کی کہ ”کسی“ کی دھمکی میں نہ آئے۔ :D
ارے یوسف بھائی ہماری دھمکی میں کون آتا ہے خود ہی دھمکی دیتے ہیں اور خود ہی کہتے ہیں چلو معاف کیا :D
 
محمدصابر

محفلین
صندوق صندوق ارے کہاں ہے صندوق درشن تو کروائیں
خرم بھائی
میں کل رات سعود بھائی کے کمرے میں کافی دیر تک اسے کھولنے کی کوشش کرتا رہا لیکن یہ نہیں کھلا اب میں اسے اٹھا لایا ہوں۔ گھر بیٹھ کر اس پر تجربے کروں گا :)
urdu_mehfil_box.jpg
 
اشتیاق علی

م م م م م۔ تو یہ ہے وہ صندوق ۔ جب کھل جائے تو ضرور بتائیے گا کہ اس میں کیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی آپ غلط صندوق اٹھا لائے ہیں۔ زرتعاون والا صندوق لال رنگ کا ہے۔
یہ نیلے رنگ والا صندوق جو ہے اس میں تو "چند حسینوں کے خطوط چند تصاویر بتاں " ہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
صابر بھائی آپ غلط صندوق اٹھا لائے ہیں۔ زرتعاون والا صندوق لال رنگ کا ہے۔
یہ نیلے رنگ والا صندوق جو ہے اس میں تو "چند حسینوں کے خطوط چند تصاویر بتاں " ہیں۔
شمشاد بھائی وہ تو ساتھ ہی پڑا تھا لیکن وہ تو ایک سیکنڈ میں کھل گیا تھا اور خالی تھا۔ :(
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی
میں کل رات سعود بھائی کے کمرے میں کافی دیر تک اسے کھولنے کی کوشش کرتا رہا لیکن یہ نہیں کھلا اب میں اسے اٹھا لایا ہوں۔ گھر بیٹھ کر اس پر تجربے کروں گا :)
urdu_mehfil_box.jpg
آپ کو یقین ہے نا کہ یہی والا اصلی ہے۔ کہیں اصلی صندوق کی نقل تو نہیں اٹھا لائے:D
 
Top