تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

ابن سعید نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2019

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    اول تو یہ کہ اس سہولت سے استفادہ کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دوم یہ کہ فائلیں اپڈیٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں، میجر اپگریڈ کے بعد جو دنیا بھر کی دوسری تبدیلیاں کرنی ہوتی ہیں، مثلاً ترجمے وغیرہ ان کے لیے کوئی جادو موجود نہیں۔ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سعود بھائی جلدی سے پھر منتقل ہوجائیں نئے ورژن پر۔:)
    ویسے زین فورو والوں نے یہ اسٹیپ لیا ہے تو بعید نہیں خود ہی ایپ بھی لانچ کردیں مستقل بعید میں:)۔
     

اس صفحے کی تشہیر