و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کے نام کے آغاز میں نون غنہ ٹائپ ہو گیا ہے، اسے درست کروا لیں۔
محفل پر ہر طرح اور ہر مزاج کی شاعری موجود ہے، عشقِ حقیقی کا رنگ لیے بھی بہت غزلیں موجود ہیں۔
خوش آمدید۔
نعمان احمد کے نام سے پہلے ہی ایک آئی ڈی موجود ہے، اس لیے یہ آئی ڈی نہیں استعمال کی جا سکتی۔ اس کے علاوہ کوئی اور آئی ڈی بتائیں۔ بہتر ہوگا کہ پہلے اراکین کی فہرست چیک کر لیں کہ آیا یہ پہلے سے موجود تو نہیں ہے۔