تعارف تعارف سید لبید غزنوی

محمد وارث

لائبریرین
غزنوی صاحب۔ آپ تو اللہ والے عالم فاضل بندے ہیں۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ آپ نے محفل میں آتے ہی سرقہ شروع کر دیا ہے ۔ آپ نے اصلاح سخن میں اپنی پوسٹ میں محسن نقوی مرحوم کی غزل کے مقطع میں ان کا نام "محسن " کو " لبید" میں بدل کر اسے اپنا کلام بنا لیا ؟ بہت افسوس ہوا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل۔۔۔۔کہنا-اور-اس-میں-پنہاں-رازوں-کوسمجھنا-ہر-اک-کے-بس-کا-روگ-نہیں-ہے۔.87872/

سلمان صاحب کی توجہ دلانے پر، بلآخر "شاہ صاحب" نے تسلیم کر لیا ہے کہ محسن نقوی مرحوم کی غزل چوری کر کے اور تخلص میں اپنا نام شامل کر کے انہوں نے غلطی کی تھی، جس پر وہ معذرت خواہ ہیں۔ چونکہ وہ لڑی اب ری سائیکل بن میں چلی گئی ہے سو آپ دوست نہیں دیکھ پائیں گے لیکن شاہ صاحب کا اعتراف نیچے درج کر رہا ہوں۔

میں تمام اہل محفل سے معذرت خواہ ہوں یہ غزل میری نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کوئی غزل لکھی ہے بس غزل سے دلچسپی ضرور ہے میں ہر اچھی غزل اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہوں اور وہی آپ حضرات سے شیئر کرتا ہوں
 
سلمان صاحب کی توجہ دلانے پر، بلآخر "شاہ صاحب" نے تسلیم کر لیا ہے کہ محسن نقوی مرحوم کی غزل چوری کر کے اور تخلص میں اپنا نام شامل کر کے انہوں نے غلطی کی تھی، جس پر وہ معذرت خواہ ہیں۔ چونکہ وہ لڑی اب ری سائیکل بن میں چلی گئی ہے سو آپ دوست نہیں دیکھ پائیں گے لیکن شاہ صاحب کا اعتراف نیچے درج کر رہا ہوں۔
بہت شکریہ وارث صاحب۔
 
مولانا حضرت سرکار غزنوی صاحب کا اگلا کارنامہ، چوری کی ایک غزل کا اصلاح کے ضمرے سے اس پسندیدہ کلام کی طرف رونمائی کا عظیم سفر بمع خضر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل.87976/#post-1748121

یہ غزلیں غزنوی خاندان کے شعرا نے صدیوں پہلے لکھیں تھیں ، بعد میں آنے والے شعرا نے تخلص کی جگہ اپنے نام لکھ لیے۔ اس لیے اب غزنوی خاندان کا ایک شہزادہ ان کو اپنی ملکیت میں لینے کے لیے غزلوں پر حملے کر رہا ہے
 
Top