لبید غزنوی

  1. عباس خان

    دو بری ترین چیزیں :حدیث نمبر 111،کتاب الجہاد لابن مبارک

    حدیث۱۱۱:دوبری ترین صفات حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں: رسول اللہﷺنے فرمایا: مرد میں بری ترین چیزیں (دوہیں) (۱) سخت حرص (جو دل کو مال کی طمع سے بھردے اور مال ہاتھ سے نکل جانے کا خوف طاری رکھے) (۲) شدید بزدلی (جو دل کو جان کے تحفظ کے علاوہ ہر خیال سے خالی کردے) کتاب الجہاد لابن مبارک
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    نام: سید لبید غزنوی کنیت: ابوبکر لقب: شاہ صاحب ولدیت: سید مسیّب جان غزنوی ولادت:19900/2/2 کو قصور کے قریب ایک معروف گاؤں میر محمد میں ہوئی۔اس گاؤں سے بڑی بڑی نابغہ روزگار شخصیات نے جنم لیا ہے ۔ان کے کارہاے نمایاں کو مؤلفین نے اپنی کتب میں جگہ دی ہے۔اور ان کو ہمیشہ یاد ےرکھا جائے گا۔جما عت...
Top