تشاکلی تفاعل

محمد وارث

لائبریرین
اس ساری بحث سے یہ نتیجہ نکالنا مشکل ہے کہ کیکولس کا اردو معنی ”احصا“ ہونا چاہیے یا ”حسابان“؟ جب کہ


دوست محمد وارث زیک
میرے خیال میں تو Calculus کا سب سے بہترین اردو ترجمہ کیلکولس ہی ہے :)

جو سائنسی، علمی، ادبی، مذہبی اصطلاحات عربی، فارسی، انگریزی، لاطینی و دیگر زبانوں کی اردو میں رائج ہو چکی ہیں ان کو ویسے ہی استعمال کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور سب کو یہ جان کر تعجب ہو گا کہ شعیب مدرسے کے پروڈکٹ ہے، اور عربی داں بھی۔ ان کا پورا نام مولانا شعیب ندوی ہے ماشاء اللہ۔
 

محمد سعد

محفلین
کیلکولس کو احصاء کہنے سے بہتر ہے کیلکولس ہی کہہ لیا جائے۔ کم از کم یہ الجھن تو نہیں رہے کہ کہ کیلکولس کی بات ہو رہی ہے یا سٹیٹسٹکس کی۔
 
Top