تحریر غالب

نایاب نے 'کچھ ہلکا پھلکا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2009

  1. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    [​IMG]
    [​IMG]
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نایاب صاحب یہ تحریر جہاں سے لی گئی ہے یہ نقوش نے بیاضِ غالب کے نام سے پوری کتاب چھاپی تھی۔ میں نے یہ کتاب رنگین سکین کر کے ای سنپ میں رکھی ہوئی ہے۔ آپ اس دھاگے میں جا کر غالب کی لکھی پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال "بیاض" ہوتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لگتا ہے غالب خط شکستہ کے دیوانے تھے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    شکریہ نایاب صاحب عمدہ شراکت ہے اس دھاگے کے طفیل سخنور صاحب کے شروع کردہ دھاگے کی راہ دکھی اس سبب آپ کے نامہ اعمال میں بھی کچھ نیکیوں کا اضافہ یقینا ہوا ہو گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سوات سے لاہور اتنا بھی دور نہیں ہے۔ اسی بہانے لاہور بھی دیکھ لو گی۔
     

اس صفحے کی تشہیر