تحریر غالب

فرخ منظور

لائبریرین
نایاب صاحب یہ تحریر جہاں سے لی گئی ہے یہ نقوش نے بیاضِ غالب کے نام سے پوری کتاب چھاپی تھی۔ میں نے یہ کتاب رنگین سکین کر کے ای سنپ میں رکھی ہوئی ہے۔ آپ اس دھاگے میں جا کر غالب کی لکھی پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
 

شاہ حسین

محفلین
شکریہ نایاب صاحب عمدہ شراکت ہے اس دھاگے کے طفیل سخنور صاحب کے شروع کردہ دھاگے کی راہ دکھی اس سبب آپ کے نامہ اعمال میں بھی کچھ نیکیوں کا اضافہ یقینا ہوا ہو گا ۔
 
Top