تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

فہد اشرف

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کے لیے! عمران بھیا کو تو تحفہ پہلے ہی مل چکا! اوہ، ورکشاپ کی تاریخ تو گزر چکی، چلیے، روداد ہی پڑ لیجیے گا عدنان بھیا!

usool-e-imla.jpg
اور یہ بھی
e-500x500.jpg
 

عظیم

محفلین
میرا انٹر نیٹ بالکل ہی جواب دیتا جا رہا ہے، یاز تصویر میں نے دیکھ لی ہے بل وغیرہ رہنے دیں، آپ تحفہ بھجوا دیں پلیز!
 
Top