تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

La Alma

لائبریرین
champagne_drink_sparkling_wine_bottles_champagne_glasses_celebration_festival_champagne_bottles-592965.jpg!d
محفل کے مومنین کے لیے بھی کچھ پیش کیجئے۔
 

سید عمران

محفلین
یاز بھائی کے لیے
اس سے گرفتِ نفیس فرمائیں
Net.jpg
یہ تو تتلی پکڑنے والا جال لگتا ہے :)

نہ ہوئے سید عمران بھائی۔
ورنہ جملۂ ہذا پہ گرفتِ نفیس وغیرہ فرماتے۔

کیوں نہ ہوئے؟ آتے ہی ہوں گے کہیں سے مع آلۂ گرفت
ہوگئی ناں بیزتی خراب...
یہ ہوتا ہے زیادہ اسمارٹ بننے کا نتیجہ!!!
 

عظیم

محفلین
میرا انٹر نیٹ بالکل ہی جواب دیتا جا رہا ہے، یاز تصویر میں نے دیکھ لی ہے بل وغیرہ رہنے دیں، آپ تحفہ بھجوا دیں پلیز!
 
Top