تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

نور وجدان

لائبریرین
نور سعدیہ شیخ کے لئے
small_udas-hone-ke-din-nahin-hain-noshi-gilani-ebooks.jpg
قیمتی تحفہ ہے جاسمن بہنا کی طرف سے:)
 

یاز

محفلین
ویسے ہی ایک لطیفہ یاد آیا کہ کسی نے کسی خاتون کو بیوٹی کریم تحفے میں دی. خاتون نے آگے سے پوچھا کہ میں آپ کو کالی لگتی ہوں؟ :ROFLMAO:

نوٹ: کسی قسم کا اتفاق محض اتفاقیہ ہوگا.

بہت شرمندہ ہونے کے باوجود اوپر اوپر سے انجان بننے والی سمائیلی، وغیرہ
 
بہت شرمندہ ہونے کے باوجود اوپر اوپر سے انجان بننے والی سمائیلی، وغیرہ
مجھے تحفہ ہر لحاظ سے بے حد پسند آیا. وہ تو محض رگِ ظرافت پھڑکی تھی، اب میں نے اس پر ٹیپ چسپاں کر دی ہے.
آپ کا شرمندہ ہونا میرے لیے مقام شرم ہے کیونکہ آپ میرے پسندیدہ محفلین میں سے ہیں.
بس ایہہ گل سمجھ نہیں آئی کہ جیس سمائیلی دے ذکر نال سینٹی کیتا اوداں دی سمائیلی ہندی کتھے اے؟
 
Top