تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

ظفری

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے لوگوں کا دماغ کیسے ساتھ دیتا ہے کہ کب آپ سے تعزیت کرنی ہے اور کب ہلکی پھلکی نوک جھوک یہ بھی ایک معمہ ہے!:eyerolling::eyerolling::eyerolling:
یہ تو لوگ ہی جانیں۔
ہم بہرحال دونوں ہی صورتوں کو ایکسیپٹ کر لیتے ہیں۔
نوک جھوک کی صورت میں تعزیت کو بھی، اور تعزیت کے موقع پر نوک جھوک کو بھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کباب فروٹ ہے، اس پر تو سانوں کی سے کام نہیں چلے گا۔ بھنگ کا نشہ ہرن کرنا ہو گا۔ :angry::angry::angry:
آپ شوق سے کباب کو فروٹ سمجھئیے لیکن ہم تو اسے سبزی کہتے اور سمجھتے ہیں۔ بند گوبھی اور کباب۔۔ دونوں سبزیوں کو ملا کر مزے کا سالن بنتا ہے۔
 
Top