تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمہارا نام صرف مخاطب کر نے کیے لیے ۔ اگر پورا ترجمہ ہو تو یہ ہے کہ اے یاسمیں تو محفلین کے شور سے خوف نہ کھا
اب پورااصلی شعر نہ پوچھنا پلیز ۔۔۔
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہم کیوں پوچھنے لگے پورا اصلی شعر۔
جو پوچھا تھا اس کا ترجمہ سمجھ آ گیا، کافی ہے ہمارے لیے
 

سید عاطف علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
ہم کیوں پوچھنے لگے پورا اصلی شعر۔
جو پوچھا تھا اس کا ترجمہ سمجھ آ گیا، کافی ہے ہمارے لیے
اچھا کیا جو پورا شعر نہ پوچھا۔ ورنہ یہاں سے بیٹھے بیٹھے پتھر پھینکتا جس میں سے کچھ تو ریاض پر گرتے اور کچھ ڈنمارک میں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ بھی سیکھ لے ، پنجابی بھولنے والی تو ہر گز نہیں وہ ۔
تنگ کرنے کی حد تک تو ہم بات کر سکتے ہیں، ویسے ایک ثبوت بھی لایا ہوں۔
ہواؤں میں کیوں اڑنا۔۔۔ ہم کو زمین پہ رہنا مانگتا ابھی۔
اس مراسلے میں فرنگیوں کا جو سٹائل مار رہی ہیں۔ میں سمجھا وہ پنجابی بھی ایسے ہی بولتی ہوں گی۔🙂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بی بی خود بھول بھال گئی ہو گی۔ ڈینش بول بول کر۔۔۔
بالکل ایسی بات نہیں۔ ہم نہیں بھولے۔ بلکہ جب بات ہو رہی ہوتی ہے تو جس سے پنجابی ایک بار بولی، اس سے پنجابی، اردو والے سے اردو، ڈینش بولنے والے سے ڈینش۔ ہمیں خود سمجھ نہیں آتی کہ اتنی جلدی کیسے بدلتی جاتی زبان۔ ہاں مگر کسی وقت کوئی لفظ ایسا ہوتا جو سوچنا پڑتا۔
ہن دسو۔۔۔
بھیا کہتے ہیں زبان دکھاؤ، ایک ہی ہے نا؟
ہم نہیں دکھاتے کیونکہ بڑوں کو زبان دکھانا بدتمیزی ہوتی ہے۔
حالانکہ درپردہ وہم یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر دو شاخہ ہوئی تو :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تنگ کرنے کی حد تک تو ہم بات کر سکتے ہیں، ویسے ایک ثبوت بھی لایا ہوں۔

اس مراسلے میں فرنگیوں کا جو سٹائل مار رہی ہیں۔ میں سمجھا وہ پنجابی بھی ایسے ہی بولتی ہوں گی۔🙂
ایویں ایسے۔۔۔ وہ تو چائے زیادہ گرم تھی اس لیے زبان لڑکھڑائی۔
اور اب چوتھے کپ کی باری۔
آپ نے صبح کی چائے پی لی؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایویں ایسے۔۔۔ وہ تو چائے زیادہ گرم تھی اس لیے زبان لڑکھڑائی۔
اور اب چوتھے کپ کی باری۔
آپ نے صبح کی چائے پی لی؟
نہیں، میں نے ابھی تک ایک کپ چائے بھی نہیں پی۔ اور آپ ہیں کہ تھرماس پہ تھرماس ، کیتلیوں پہ کیتلیاں ختم کیے جا رہی ہیں۔
 
Top