تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: میرے ساتھ بہت برا ہوا چھوٹے بھیا :cry: بس اب یہ نہ پوچھیں ہوا کیا بتانے کی سکت نہیں ،

مگر ٹھیک ہوں ، تھینکس ،

باجو، ایسا کیا ہوا کہ بتا بھی نہیں سکتیں۔ :?

اے میں اپنے آپریشن کی بات کر رہی ہوں کہ بس کچھ نہ پوچھو :cry:
باقی تو Allah کا کرم فضل ہے شکر ہے۔
تمیھں تو میں ٹھیک کرتی ہو ذرا لڑنے کے قابل ہوجاؤں :p
ڈرپوک ، بزدل ، نکمی ۔ :twisted:
 
ماوراء

ہاں نا۔۔ اسی کا پوچھ رہی تھی۔ کہ آپریشن کا کیا بنا۔

اور مجھے کیا ٹھیک کرنا ہے۔ میں تو پہلے ہی بیمار پڑی ہوں۔ مجھ میں بھی ذرا ہمت آ لینے دیں کہ آپ کی لڑائی سہہ سکوں۔ :lol:
ڈرپوک تھی تو نہیں۔۔ لیکن بنا دی گئی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو دو چار اور بھی سنانی تھیں، کام چور، کنجوس، وغیرہ وغیرہ۔۔

ریلکس ریلکس شمشاد بھائی۔ میں ابھی کچھ دنوں میں آپ کو کال کرتی ہوں۔ :p

تم تو بہت سمجھدار ہو، باجو ایسے ہی کہہ رہی ہیں۔ چلو میرا ووٹ تمہارے حق میں ہو گیا ہے۔
 
:( سچی سے ڈرپوک ہو ، سوائے باتوں کے کچھ نہیں کرتی ۔ ادھر یہ حال ہے تو پاکستان جاکے سارہ سے کیسے ملو گی ؟ :roll:
سوائے باتوں کے کچھ نہیں کرتی تم ، مجھے بڑا ہی غصہ ہے مگر میں بےبس ہوں اس وقت ورنہ کچھ دن میں کرتی ہوں فون اور لیتی ہوں خبر ۔ :twisted:
 
کبھی کبھی باتیں بنانے میں بھی مزہ آتا ہے۔ اب کراچی جانے سے تو میں رہی۔ :p :D

اچھا، اب سب کے سامنے میری کمزوری نہ کھول دینا۔ آپ فون نہ کرنا۔ میں ہی کروں گی جانے سے پہلے۔ پھر بات ہو گی۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
نہیں بتاتی سب کو ادھر ، مگر بس بس بس بس تم ڈرپوک ،

سارہ دیکھ لینا میری بات کو لکھکر رکھ لو یہ پاکستان جاکر بھی تم سے ملنے والی نہیں ۔ شرط لگا لو :D ، تم اگر ماورہ کو صرف دو دن اپنے گھر رکھنے پر راضی کرلو تو میں تمھیں تیس پاونڈ دوں ۔

اور ماورہ تم مجھے سارہ کے گھر جاکر دیکھاؤ تو میں تمھیں پچاس پاونڈ دوں :D

ڈرپوک ۔ ۔۔ ۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
سوچ لیں باجو۔۔۔میں شرط جیت بھی سکتی ہوں۔ :wink:

سارہ کے گھر دو دن۔۔ دو دن کیا میں دو گھنٹے بھی رہ لوں تو اتنا ہی کافی ہے۔ ورنہ دو دن میں سارہ تو سارہ اس کے گھر والے بھی تنگ آ جائیں گے۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو دو چار اور بھی سنانی تھیں، کام چور، کنجوس، وغیرہ وغیرہ۔۔

ریلکس ریلکس شمشاد بھائی۔ میں ابھی کچھ دنوں میں آپ کو کال کرتی ہوں۔ :p

تم تو بہت سمجھدار ہو، باجو ایسے ہی کہہ رہی ہیں۔ چلو میرا ووٹ تمہارے حق میں ہو گیا ہے۔

سمجھدار تو میں ہوں ہی۔ کنجوس یا تنخواہ کا لفظ سنتے ہی میں سب سمجھ جاتی ہوں۔ ویسے کیا اتنا ضروری ہے مجھ سے بات کرنا؟ :p
 
ڈن ، تم سارہ کے ہاں تین دن رہ کر آؤ مجھے ثبوت چاہئیے ۔ اسکے بعد پچاس کیا سو پاونڈ بھی دینے پڑے تو میں شرط لگاتی ہوں ۔

سن لو سارہ ، :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو دو چار اور بھی سنانی تھیں، کام چور، کنجوس، وغیرہ وغیرہ۔۔

ریلکس ریلکس شمشاد بھائی۔ میں ابھی کچھ دنوں میں آپ کو کال کرتی ہوں۔ :p

تم تو بہت سمجھدار ہو، باجو ایسے ہی کہہ رہی ہیں۔ چلو میرا ووٹ تمہارے حق میں ہو گیا ہے۔

سمجھدار تو میں ہوں ہی۔ کنجوس یا تنخواہ کا لفظ سنتے ہی میں سب سمجھ جاتی ہوں۔ ویسے کیا اتنا ضروری ہے مجھ سے بات کرنا؟ :p

:roll: اچھا تو ادھر پھر سے کچھ ضروری باتیں شروع ہوچکی ہیں :lol: :lol: میں سمجھ گئی ہوں ۔ :D
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: میرے ساتھ بہت برا ہوا چھوٹے بھیا :cry: بس اب یہ نہ پوچھیں ہوا کیا بتانے کی سکت نہیں ،

مگر ٹھیک ہوں ، تھینکس ،

باجو، ایسا کیا ہوا کہ بتا بھی نہیں سکتیں۔ :?

اے میں اپنے آپریشن کی بات کر رہی ہوں کہ بس کچھ نہ پوچھو :cry:
باقی تو Allah کا کرم فضل ہے شکر ہے۔
تمیھں تو میں ٹھیک کرتی ہو ذرا لڑنے کے قابل ہوجاؤں :p
ڈرپوک ، بزدل ، نکمی ۔ :twisted:

سلام باجو ۔۔اب طبیعت کیسی ہے؟۔۔۔۔۔ ایسا کیا ہوا ہے آپریشن میں جو آپ بتا نہیں رہیں ۔۔۔۔ :roll:
ویسے بولنے اور ڈانٹنے کی رفتار سے تو لگ رہا ہے کہ ماشاءاللہ گلا کچھ زیادہ ہی ٹھیک ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ :wink: :p
کچھ کچھ میری بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ ماوراء کی شامت کیوں آئی ہے۔۔ :roll: ۔۔اگر وہ ہی وجہ ہے تو پھر 2۔۔۔4 میری طرف سے بھی۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
Top