"تبدیلی" پر کچھ خیالات

غدیر زھرا

لائبریرین
سبھی خاموش ہو گئے۔۔۔ ۔۔زوروں کے رن سے مراد یہ تھا کہ میں نے آج بریانی بنائی ہے، اور میرا ایک دوست باقی دوستوں کو کھانے کے لیے فون پربلا رہا ہے۔ سو، گھمسان کا رن اِدھر میری طرف پڑنے والا ہے؛ محفل پر نہیں ۔;)
آہاں :) کیسی بنی ہے ؟ :) اور دعوت میزبان خود کیوں نہیں دے رہا ؟ :)
 
آہاں :) کیسی بنی ہے ؟ :) اور دعوت میزبان خود کیوں نہیں دے رہا ؟ :)
یہ بتاؤں کہ کیسی بنی ہے، تو آپ لوگ کہیں گے کہ میں اپنے منہ میاں مٹھو بن رہا ہوں۔ طوطا کہیں کا۔ پہلے ہی کچھ لوگوں نے محفل پر چڑیا گھر کھول رکھا ہے۔۔۔۔بہت ماریں گے مجھے!:heehee: (@عینی شاہ)
آپ لوگوں سے باتیں کر رہا ہوں، تو اس لیے دوست کو بولا ہے کہ وہ باقی لوگوں کو بلائے۔ تب تک میری آپ لوگوں سے گپ شپ ہوتی رہے گی نا۔۔۔can't miss such a sweet thing :)
 
چلیں جی، میں چلا۔ مجھے تو مرغِ مسلم بلاتا ہے۔ :)
آپ سب لوگوں کا شکریہ۔۔۔۔اس سے زیادہ محبت اور کہاں سے ملے گی؟ میں بہت مقدر والا ہوں۔
غدیر زھرا: آپ کی تحریر کا میں انتظار کروں گا۔
شب بخیر اور خدا حافظ۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
لیں، آج آنی جان میرا ساتھ دے رہی ہیں۔ آج تو نہیں رکنے والا میں۔ :)
پاکستان میں سونامی آئے نہ آئے، محفل پہ تو آئے گا۔۔۔ ۔۔۔ اور اگر محفل پہ نہ آیا، تو اس دھاگے پہ تو ضرور آئے گا۔ :)
آنے دیں :) ہم بھی تو دیکھیں کس قدر تباہی مچاتا ہے :)
 
Top