"تبدیلی" پر کچھ خیالات

غدیر زھرا

لائبریرین
شکریہ صاحب۔۔۔ ۔۔@غدیر زھرا: آ جائیں پھر اب میدان میں۔ اک فوج لے کر آیا ہوں آج تو۔ :)

مہ جبین: آپ کا تو خاص والا شکریہ۔ آج میرے حمایت کر دی۔۔۔ ۔خوف سے عاری ہو گیا میں۔:notworthy::thumbsup:
میدان میں تو آپ لے ہی آئے :) لیکن میرے ساتھ فوج نہیں ہے :) ویسے خوف کیسا :confused2:
:)
 
میدان میں تو آپ لے ہی آئے :) لیکن میرے ساتھ فوج نہیں ہے :) ویسے خوف کیسا :confused2:
:)
ابھی تو بس آپ میدان میں آئی ہیں۔۔۔۔انشاء اللہ دیکھیے، کچھ دنوں میں آپ کی تحاریر کو بھی میدان میں لاے آؤں گا۔ :)ایسی نعمت سے محروم رہنا، مجھے تو بالکل گوارہ نہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو سر درد کیا کہتی ہے؟ کیا چاہیے اسے؟ کہاں سے مل گئی آپ کو؟
It's making me jealous. ;)
فٹا فٹ سے جان چھڑا لیں اس سے۔۔۔ ۔۔اسی میں سب کا بھلا ہے۔ :)
کچھ بھی نہیں کہتی بھیا
ابھی تایا ابو طرف گئے ہوئے تھے ناں وہاں ہمارے چھوٹے چھوٹے بھتیجے بھتیجیاں ہیں ان کے ساتھ کھیلا تو شاید اس لیے ہونے لگی ہے۔
جی اچھا بھیا :)
 
ٹھیک ہے تو اب جرمانہ نعمان کی طرف منتقل کیا جاتا ہے :)
چندا عائشہ عزیز پر سر کے درد کی وجہ سے جرمانہ موقوف کیا جاتا ہے :D
میرے تو انگ انگ میں درد ہو رہا ہے۔ خدا را، رحم کیجیے۔
یہ غدیر زھرا بہنا، بہت خوش اور صحت مند دکھتی ہیں۔ ان کے بارے سوچتے ہیں نا۔
:biggrin:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
کچھ لوگ اپنے اوپر انکساری کے اتنے دبیز پردے چڑھالیتے ہیں کہ کسی اور کو انکی اصل شخصیت کا سراغ نہ ملے۔۔۔ ۔۔۔ غدیر زھرا جیسے :)
متفق ہوں نعمان رفیق مرزا سے :thumbsup:
اپیااااا اب میں کیا کہوں ۔۔ :notworthy: کچھ ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جنہیں لگتا ہے کہ ان کی اصل شخصیت کچھ اتنی اچھی نہیں سو وہ اس کو ایک خوش نما لباس پہنا دیتے ہیں :unsure:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
کچھ بھی نہیں کہتی بھیا
ابھی تایا ابو طرف گئے ہوئے تھے ناں وہاں ہمارے چھوٹے چھوٹے بھتیجے بھتیجیاں ہیں ان کے ساتھ کھیلا تو شاید اس لیے ہونے لگی ہے۔
جی اچھا بھیا :)
جب میں بہت چھوٹا تھا نا۔۔۔۔۔یہی کوئی جنگِ عظیم دوم کے آس پاس کی بات ہے؛ تو اپنے تایا جان سے خوب ڈرا کرتا تھا۔۔۔۔۔ایک دن میں گھر میں غدر مچا رہا تھا۔۔۔کھیل کود کر کے۔۔۔تو ایک دم سے تایا جان آ گئے۔ میں اسی وقت، چپکے سے اپنے کمرے میں گیا، کمبل اوڑ کر لیٹ گیا۔ ماں جی اتنا پریشان ہوئیں، پوچھا کیا ہوا؟ کہا: بخار ہو گیا۔۔۔۔ماموں ڈاکٹر کو بلایا گیا۔۔۔۔چیک کیا، تو میں ایک دم سے ٹھیک تھا۔ کچھ وقت بعد، تایا جان نے گھر سے باہر قدم رنجا فرمائے، تو نعمان صاحب ایک دم سےپھر چاک و چوبند ہو گئے۔ تب سب پہ یہ راز افشاں ہوا کہ ہم اپنے تایا جان سے کس قدر خوفزدہ ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔تو آپ کی کیفیت کو میں بخوبی سمجھ سکتا ہوں۔۔۔;)
پی-ایس: تایا جان، ذرا سخت طبیعت واقع ہوئے تھے۔
 
Top