"تبدیلی" پر کچھ خیالات

غدیر زھرا

لائبریرین
:rolleyes:
یقین نہیں ہوتا مجھے۔۔۔ ۔۔لکھتی تو ہوں گی آپ۔۔۔ ۔بلکہ لکھ رکھا ہو گا۔ بس ہمیں ہی محروم رکھا ہوا ہے اس سے۔ ہے نا؟
یقین کی کمی o_O کیوں بھلا ؟ :cautious: آپ اتنا اچھے لکھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے سبھی لکھتے ہوں گے :) سچی میں نے ابھی خیالات کو لفظوں میں نہیں ڈھالا شاید ڈھال ہی نہیں پاتی :)
 
یا پھر شاید آپ جانتی ہیں کہ خیالات کی لطافت، الفاظ کی کثافت، سے پامال ہو جاتی ہے۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اممممم ;)
 
وہ تو خود مر بھی جائیں تو "زندہ" رہتے ہیں اور ہمیں مارتے رہتے ہیں:ROFLMAO:
وہ ایک کہاوت ہے (شاید مولوی عبدالحق صاحب کی) کہ: شاہیں بچے بھی عجیب ہوتے ہیں، جس پر مرتے ہیں، اسی کو مارے رکھتے ہیں۔ (غلطی ہو، تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے گا۔ مولوی صاحب کی روح کو ایذہ دینے کا چنداں ارادہ نہیں ہمارا)۔ :)
تو بس ہمارے سیاست دان بھی ایسے ہی ہیں۔ در پردہ لکھنے والے نے شاید انھی کو شاہین بچہ بولا تھا۔۔۔۔ہمیں رندوں کو سمجھنے میں ناکامی ہوئی شاید۔ :biggrin:
 
وہ ایک کہاوت ہے (شاید مولوی عبدالحق صاحب کی) کہ: شاہیں بچے بھی عجیب ہوتے ہیں، جس پر مرتے ہیں، اسی کو مارے رکھتے ہیں۔ (غلطی ہو، تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے گا۔ مولوی صاحب کی روح کو ایذہ دینے کا چنداں ارادہ نہیں ہمارا)۔ :)
تو بس ہمارے سیاست دان بھی ایسے ہی ہیں۔ در پردہ لکھنے والے نے شاید انھی کو شاہین بچہ بولا تھا۔۔۔ ۔ہمیں رندوں کو سمجھنے میں ناکامی ہوئی شاید۔ :biggrin:
میں نے یہی محاورہ "مغلوں" کے لیے سنا ہے کہ
"مغل جس پر مرتے ہیں اسے مار رکھتے ہیں"
 
جی شاہیں بچے، اصل میں مغل بچوں کو ہی کہا گیا تھا۔
ویسے میں بھی ایک مغل بچہ ہوں، اگرچہ کہ ایک دفعہ ایک افغانی باورچی رکھا تھا جو میرا مذاق اڑایا کرتا کہ مغل تم جیسے سانولے کب سے ہو گئے؟ (وہ خود ایک گورا چٹا، نوجوان مغل تھا)۔ اسے کبھی یقیں نہ دلا سکے کہ ہاں بھائی، ہماری رگوں میں بھی وہی "سست رو" خون "دوڑتا" ہے، جو پورے ہندوستان کو لے ڈوبا۔ :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
یا پھر شاید آپ جانتی ہیں کہ خیالات کی لطافت، الفاظ کی کثافت، سے پامال ہو جاتی ہے۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اممم مم ;)
کچھ ایسے لطیف خیالات بھی نہیں :) کبھی کبھی پردوں کے اُس پار کچھ بھی نہیں ہوتا :) اب میں رک گئی ہوں ورنہ کچھ اور بھی کہتی :)
 
جی شاہیں بچے، اصل میں مغل بچوں کو ہی کہا گیا تھا۔
ویسے میں بھی ایک مغل بچہ ہوں، اگرچہ کہ ایک دفعہ ایک افغانی باورچی رکھا تھا جو میرا مذاق اڑایا کرتا کہ مغل تم جیسے سانولے کب سے ہو گئے؟ (وہ خود ایک گورا چٹا، نوجوان مغل تھا)۔ اسے کبھی یقیں نہ دلا سکے کہ ہاں بھائی، ہماری رگوں میں بھی وہی "سست رو" خون "دوڑتا" ہے، جو پورے ہندوستان کو لے ڈوبا۔ :)
:p
 
مہ جبین

محفلین
Top