تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

سید رافع

محفلین
عرفان سعید
اس لڑی میں بے چارے شادی شدوں کو تڑپتے دیکھ کر علامہ کا ایک مصرع بے اختیار ترمیم شدہ زبان پر آیا
"دل سے جو "آہ" نکلتی ہے اثر رکھتی ہے" :)

ہنس لو پھر کہو گے ایک دن
کیا یہ ہم نے کیا تھا صاحب :)

ہو کنوارے منہ مار لو ہر جانب
وارنگ مل گئی تم کو یہ صاحب
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید رافع

محفلین
جب بنا سکتے ہو عمدہ کھانا
پوچھتے ہو پھر کیوں صاحب :)

شادی شدہ ہونا ہے اب اک قیامت
کاش کہ رہتے کنوارے ہم صاحب

ہنس لو پھر کہو گے ایک دن
کیا یہ ہم نے کیا تھا صاحب :)

ہو کنوارے منہ مار لو ہر جانب
وارنگ مل گئی تم کو یہ صاحب

جاسمن اور یاسمیں ہنس پائے اس لڑی
کوئی یہ ماجرہ ہم کو بتائے صاحب

اگر کوئی صاحب فن ان ٹوٹے پھوٹے اشعار کی اصلاح فرما دیں تو ہمارے یہ بات باعث نعمت ہو گی۔
 

سید رافع

محفلین
وار کپ کا خطا ہوا تو کیا
راہ میں بیلن بھی ہے بڑے صاحب


بچ بچ کے بڑے صاحب، ھاھاھا۔

جنوں کو ملا احساس سکوں
گئی وہ سسرال جب صاحب :)

سننے میں آیا ہے یعنی افواہ ہے کہ طالب جوہری صنف لغو میں شعر کہتے جو بچوں کو ہسنے ہنسانے کے لیے ہوتی۔ اس سے دماغی تھکاوٹ دور کرتے۔ :)
 
Top