مبارکباد تابش بھائی کو 24٫000 مراسلے مبارک ہوں

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 11, 2019

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محمد تابش صدیقی بھائی کو اردو محفل پر 24٫000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت برادرم تابش کو اس منصب کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
    :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو تابش ۔ :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت مبارک ہو تابش بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ خیر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام احباب ک شکر گزار ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    تابش بھیا آپ کو بہت مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,186
    جھنڈا:
    Pakistan
    مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
    ویسے نہ لکھنے پر اتنے مراسلے کیسے ہوگئے؟؟؟
    :idontknow::idontknow::idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    759
    محمد تابش صدیقی اچھے رہے

    ویسے ء تو اعشاریے کے لیے استعمال ہوتا ہے نا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک محمد تابش صدیقی بھائی۔ محفل میں آپ کی بھرپور شراکت پر بے حد شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بس محفل پر اچھے اچھے مراسلے ڈھونڈ کر اپنے نام کر لیے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی کچھ غزلیں بھی میرے نام سے ہیں۔ اب راز کی بات بتانی ہی پڑی۔
    تمام احباب کا بہت شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  13. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی بات دم ہے، یہی میں بھی سوچ رہا تھا کہ 4 سال میں 24000 مراسلے۔ :eek:

    شاید کسی برقیاتی ادارہ کے اہلکار کی خدمات لی ہوں میٹر گھمانے کے لیے۔ :p

    یا یہ بھی ممکن ہے کہ تابش بھائی واقعی اتنے ویلے ہیں جو ہمہ وقت مراسلہ مراسلہ کھیلتے رہتے ہیں۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,392
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک تابش بھیا ۔ زبردست ۔ہیوی ویٹ ایوارڈ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,294
    مبارکباد سر!
    خوش رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی، شاہ صاحب اور عدنان بھائی سے پہلے یہ ہماری ذمہ داری تھی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے بھی کیا خوب ذمہ داری بانٹی ہیں بھیا کہ ہماری جان خطرے میں رہتی ہے کہ ناجانے کب ہم مفتی صاحب کے فتوے کا شکار ہو کر محفل بدر کر دئیے جائیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر