مبارکباد تابش بھائی کو 24٫000 مراسلے مبارک ہوں

مابدولت برادرم تابش کو اس منصب کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
:zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو تابش ۔ :):)


آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔

بہت مبارک ہو تابش بھائی
تمام احباب ک شکر گزار ہوں۔
 
السلام علیکم ،
تابش بھیا آپ کو بہت مبارک ہو ۔

مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ویسے نہ لکھنے پر اتنے مراسلے کیسے ہوگئے؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
بس محفل پر اچھے اچھے مراسلے ڈھونڈ کر اپنے نام کر لیے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی کچھ غزلیں بھی میرے نام سے ہیں۔ اب راز کی بات بتانی ہی پڑی۔
محمد تابش صدیقی اچھے رہے

بہت مبارک محمد تابش صدیقی بھائی۔ محفل میں آپ کی بھرپور شراکت پر بے حد شکریہ۔

تمام احباب کا بہت شکریہ۔
 

احمد محمد

محفلین
مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ویسے نہ لکھنے پر اتنے مراسلے کیسے ہوگئے؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
آپ کی بات دم ہے، یہی میں بھی سوچ رہا تھا کہ 4 سال میں 24000 مراسلے۔ :eek:

شاید کسی برقیاتی ادارہ کے اہلکار کی خدمات لی ہوں میٹر گھمانے کے لیے۔ :p

یا یہ بھی ممکن ہے کہ تابش بھائی واقعی اتنے ویلے ہیں جو ہمہ وقت مراسلہ مراسلہ کھیلتے رہتے ہیں۔ :ROFLMAO:
 
Top