بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

میں بھی کم و بیش یہ تمام باتیں سنتا تھا ، لیکن دل و جان تو دور کی بات ہے عقل ہی تسلیم نہیں کرتی تھی سو بڑوں کی یا دیگر راوی بچوں کی بیوقوفی سے دل ہی دل میں محظوظ ہوتا تھا کچھ کہتا نہ تھا۔ (نقص امن کے خدشے کی وجہ سے :) ) ۔
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ 'ہی' میرے دل میں ہے

جس دن سے لڑی شروع ہوئی ہے اس دن سے سوچ رہی تھی کہ کیا لکھوں۔ مگر پہلے بھی اس بات کا یقین تھا اور اب مزید پختہ ہوگیا کہ ہماری سوچ سمجھ پر کبھی بچپن آیا ہی نہیں۔ بچپن میں بھی وہ بات جو میں اکثر سوچا کرتی تھی اور آج بھی یاد ہے وہ یہ تھی کہ ' یہ ہوتا ہے بچپنا؟ اس کو کہتے ہیں بے فکری کا دور؟ یہ؟ یہ؟ یہ؟ ' :)
اور جہاں تک بڑوں کی کہی گئی کسی بات کی بات ہے تو میں سمجھتی تھی کہ 'ہوسکتا ہے ان کے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہو، میری زندگی تو اور ہے۔' :sneaky:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
بچپن میں پتیلی چاٹنے والوں کی شادی پر بارش ہوتی ہے پہلے میں اس بات کو نہیں مانتی تھی لیکن جب میری شادی پر بارش ہوئی تب ماننا پڑا :laughing:
 
Top