مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
فرزانہ بلکل ٹھیک ٹھاک دو دن پہلے بات ہوئی خیریت سے ہیں ،
بزی ۔۔ بزی اور بزی ہیں ،۔۔۔ فرحت سے پرسوں بات ہوئی وہ بھی خیریت سے ہیں ، ۔ نیٹ پرابلم ہے اس وجہ سے نہیں آ پارہیں اور تھوڑا مصروفیت بھی ۔ آپکو سلام کہہ رہی ۔
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ فش تیار ہے کیچپ اپ کے ساتھ فش ن چپس ۔ ۔ اب آجائیں پھر نہ بولئیے گا کل کا کہہ رکھا ہے آپ نے ۔ اب میں کھانے کو تیار ہورہی ہوں آجائیے ۔ فٹا فٹ ، ۔ ۔ ۔

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
ہیلو ۔ ۔ ۔ ہیلو ۔ ۔ ۔۔ ۔؟
tea.gif
 

تیشہ

محفلین
سوری میں نے دیر سے دیکھا :( اب تو مناہل کے سکول کا وقت ہورہا بس میں نکلنے ہی والی ہوں ۔ اور اسکے بعد اپوائنمٹ ہے ۔ اور شام کو پھپھو آرہی ہیں انکے لئے آج کچھ کھانے میں اہتمام کرنا ہے ۔ ساتھ ساتھ سارے کام کر رہی ہوں ابءی گروسری بھی لانی ۔ تو ٹائم کم ہے :(

پھر آتی ہوں سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد ۔
تب تک آپ اسی چائے کے کپ پر گزارہ کریں ۔ ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ آپکے لئے ۔

DSCF1465.jpg





یم یم

DSCF1463.jpg


اسکو میری طرف سے اپنی اگلی برتھ ڈے کے لئے سنبھال رکھئیے کیونکہ آپ نے بلیک فورسٹ کیک ہی فرمائش کی تھی ۔
آج میری نظر کے سامنے آگیا تو لے آئی ہوں ۔
 

تیشہ

محفلین




آپ نے دیر کی اب تو کیک کا میں نے پوسٹ مارٹم کرلیا ،۔ میں نے اوپر اوپر سے ساری کریم کھا لی اب صرف چاکلیٹ ہی چاکلیٹ بچی ہے فرحت ، ۔۔ :grin: آپ ایسا کریں پرسوں تک انتظار کرلیں پرسوں میں پھر کیک لارہی ہوں مگر اس بار فریش کریم ہوگا ، ۔۔ تو اس میں سے آپکا حصہ الگ کر کے رکھ لوں گی آپکے لئیے ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ نے دیر کی اب تو کیک کا میں نے پوسٹ مارٹم کرلیا ،۔ میں نے اوپر اوپر سے ساری کریم کھا لی اب صرف چاکلیٹ ہی چاکلیٹ بچی ہے فرحت ، ۔۔ :grin: آپ ایسا کریں پرسوں تک انتظار کرلیں پرسوں میں پھر کیک لارہی ہوں مگر اس بار فریش کریم ہوگا ، ۔۔ تو اس میں سے آپکا حصہ الگ کر کے رکھ لوں گی آپکے لئیے ۔

چاکلیٹ نہیں کھانی میں نے۔۔۔میں انتظار کر رہی ہوں۔۔شگفتہ اور آپ دونوں کے کیک ادھار ہیں۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں فرحت آپکا حصہ ، ۔ ۔۔ چاکلیٹ کیک تو مجھے بھی پسند نہیں مگر بچے لیتے ہیں تو میں صرف اوپر اوپر سے کریم کھاتی ہوں باقی کا نہیں ۔ ۔ مگر آج میں اپنی پسند کا لائی ہوں کیرٹ کیک ،
بہت مزے کا ہے ۔
DSCF1479.jpg
 

تیشہ

محفلین
چاکلیٹ نہیں کھانی میں نے۔۔۔میں انتظار کر رہی ہوں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




فرحت یہ پیچھلے ہفتے کا چاکلیٹ کیک جسکا میرے ہاتھوں یہ حشر ہوا ہے ۔ اور یہ آج کا کیک ۔ ۔
DSCF1476.jpg
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif


کوئی دیکھے تو کیا سوچے کیا گند کر رکھا ہے ۔ :p مگر چاکلیٹ والا کیک ہو تو پھر اسکا میرے ہاتھو ں یہی حشر نشر ہوتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
تھینکس بوچھی ۔۔۔ میرا اتنا دل چاہ رہا تھا چائے کو :)

اگر آنلائن ہیں تو رکیں دو منٹس م س ن پر ۔۔۔



:(
شگفتہ میں بہت دیر سے آنلائن ہوکر آپکا انتظار کرتی رہی ہوں ابھی ۔ :confused: مجھے کل کہہ کر آپکا اپنا دورُ دورُ تک آتا پتا ہی نہیں :confused: ۔
 
Top