نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہو تا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 9، 2009 #481 نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہو تا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 9، 2009 #482 اپنے کو دیکھتا نہیں، ذوقِ سِتم تو دیکھ آئِینہ تاکہ دِیدہ نچِخیر سے نا ہو غالب
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 9، 2009 #483 واعظ شہر ہے برہم اس پہ لوگ کیوں اذن بیاں مانگتے ہیں محسن نقوی
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 9، 2009 #484 ناوک انداز جدھر دیدۂ جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بےجاں ہوں گے مومن
ت تیشہ محفلین ستمبر 10، 2009 #485 یہ ستارے تری پلکوں پہ کہاں ہوتے تھے آئینہ دیکھ ذرا گردشِ حالات کے بعد کتنی رونق تھی یہاں چند ہی لمحے پہلے کتنی سنسان گلی ہے تری بارات کے بعد د آگیا ۔۔ ۔
یہ ستارے تری پلکوں پہ کہاں ہوتے تھے آئینہ دیکھ ذرا گردشِ حالات کے بعد کتنی رونق تھی یہاں چند ہی لمحے پہلے کتنی سنسان گلی ہے تری بارات کے بعد د آگیا ۔۔ ۔
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 10، 2009 #486 دل کس کی چشم مست کا سرشار ہوگیا کس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہوگیا خواجہ درد
ت تیشہ محفلین ستمبر 14، 2009 #487 آندھیوں میں اک دیا جلتا ہوا رہ جائے گا میں گزر جاؤں گا میرا نقش پا رہ جائے گا (راجہ ص یہ لیں الف ) میرے لئے بھی الف ب پے ہی لائیے گا ی '' نہیں ۔
آندھیوں میں اک دیا جلتا ہوا رہ جائے گا میں گزر جاؤں گا میرا نقش پا رہ جائے گا (راجہ ص یہ لیں الف ) میرے لئے بھی الف ب پے ہی لائیے گا ی '' نہیں ۔
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 14، 2009 #488 اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا جو دُوئی کی بُو بھی ہوتی تو کہیں دوچار ہوتا یہ مسائلِ تصُوف، یہ تِرا بیان غالِب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا غالب لیںجی آپ کے لئے بھی ’’ الف ‘‘ ہی لائے ہیں
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا جو دُوئی کی بُو بھی ہوتی تو کہیں دوچار ہوتا یہ مسائلِ تصُوف، یہ تِرا بیان غالِب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا غالب لیںجی آپ کے لئے بھی ’’ الف ‘‘ ہی لائے ہیں
ت تیشہ محفلین ستمبر 15، 2009 #489 اپنے احساس سے چھوُ کر مجھے صندل کردو میں کہ صدیوں سے اُدھورا ہوں مکمل کردو نہ تمھیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اسقدر ٹوٹ کے چاہو،مجھے پاگل کردو و '
اپنے احساس سے چھوُ کر مجھے صندل کردو میں کہ صدیوں سے اُدھورا ہوں مکمل کردو نہ تمھیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اسقدر ٹوٹ کے چاہو،مجھے پاگل کردو و '
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 15، 2009 #490 وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں زندگی کے حسین ترکش میں کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
آ آفت محفلین ستمبر 15، 2009 #491 نہ سوچو کہ ہم نے آپ کو بھلا رکھا ہے خوشبو کی طرح آپکو دل میں بسا رکھا ہے کوئی چرا نہ لے آپ کو میری آنکھوں سے اسی لئے پلکوں کو جھکا رکھا ہے
نہ سوچو کہ ہم نے آپ کو بھلا رکھا ہے خوشبو کی طرح آپکو دل میں بسا رکھا ہے کوئی چرا نہ لے آپ کو میری آنکھوں سے اسی لئے پلکوں کو جھکا رکھا ہے
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 15، 2009 #492 یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کا سوچ رھا ھوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ھوا یوں بھی کم آمیز تھا محسن وہ اس شہر کےلوگوں میں لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ھوا
یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کا سوچ رھا ھوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ھوا یوں بھی کم آمیز تھا محسن وہ اس شہر کےلوگوں میں لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ھوا
شاعر بدنام محفلین ستمبر 15، 2009 #493 اک ڈوبتے وجود کی میں ہی پکار ہوں اور آپ ہی وجود کا اندھا کنواں ہوں میں // عمیق حنفی
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 15، 2009 #494 نہیں تو اس کے تغافل میں کیا گلہ کرنا جو حوصلہ ھے تو دامانِ یار بڑھ کر کھینچ کہ شاعری بھی تو جزوِ پیمبری ھے فراز سو رنجِ خلقِ خدا صورتِ پیمبر کھینچ
نہیں تو اس کے تغافل میں کیا گلہ کرنا جو حوصلہ ھے تو دامانِ یار بڑھ کر کھینچ کہ شاعری بھی تو جزوِ پیمبری ھے فراز سو رنجِ خلقِ خدا صورتِ پیمبر کھینچ
dxbgraphics محفلین ستمبر 15، 2009 #495 چستی میں سستی اور سستی میں نیند آجاتی ہے محفل جب آتا ہوں تو ساری نیند بھاگ جاتی ہے
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 15، 2009 #496 یا تو قبولیت کا طریقہ بتا مجھے یا کہہ تو ہاتھ کاٹ کےرکھ دو ں دعا کے ساتھ شمیم روش
ت تیشہ محفلین ستمبر 16، 2009 #497 ہم نے جونہی محسوس کرلیا منزل ہے قریب راستے کھونے لگتے ہیں میں، محبت اور تم کھوگئے انداز بھی،آواز بھی،الفاظ بھی خاموشی ڈھونے لگے ہیں میں،محبت اور تم ، م ،،
ہم نے جونہی محسوس کرلیا منزل ہے قریب راستے کھونے لگتے ہیں میں، محبت اور تم کھوگئے انداز بھی،آواز بھی،الفاظ بھی خاموشی ڈھونے لگے ہیں میں،محبت اور تم ، م ،،
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 16، 2009 #498 میں نامُراد دِل کی تسلی کو کیا کروں مانا کہ تیرے رُخ سے نِگہ کامیاب ہے گُذرا اسد مسرتِ پیغامِ یار سے قاصِد پہ مُجھ کو رشکِ سوال و جواب ہے غالب
میں نامُراد دِل کی تسلی کو کیا کروں مانا کہ تیرے رُخ سے نِگہ کامیاب ہے گُذرا اسد مسرتِ پیغامِ یار سے قاصِد پہ مُجھ کو رشکِ سوال و جواب ہے غالب
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 24، 2009 #499 یہ جینا کیا ہے رسم جاں کنی ہے مری ہر سانس نیزے کی انی ہے محسن نقوی
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 25، 2009 #500 یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہین دیکھا کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکن تتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا کس طرح مری روح ہری کر گیا آخر وہ زہر جسے جسم میں کھلتے نہیں دیکھا (پروین شاکر مرحومہ)
یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہین دیکھا کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکن تتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہیں دیکھا کس طرح مری روح ہری کر گیا آخر وہ زہر جسے جسم میں کھلتے نہیں دیکھا (پروین شاکر مرحومہ)