گُلِ یاسمیں
لائبریرین
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جی جی۔ اسی وجہ سے ایئرلائن والے بھی ہر انگوٹھے کو ایک بندہ اور دو بیگ allow کرتے ہیں۔ویزا لگوانا ہی انگوٹھے کا ہوتا ہے، باقی بندہ تو ایویں ساتھ جاتا ہے!
حد ہی ودھی ہوئی ہے، گیارہویں ترمیم لگے گی!لیکن گل تو اپنی حد ہی میں ہے۔
تو ٹھینگا دیں گے نا!!!اس نے بھی انعام میں انگوٹھا مانگ لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریٹنگ صر ف پسندیدہ کی دے سکتے ہیںٹائپ نہیں کر رہا موبائل۔
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جااوہ تو واقعی ہم نے مس کیں پھر تو ۔۔۔
مذہبی میں بھی خاصی خراب زبان استعمال ہوئی پھر دوبارہ دیکھا تو ڈلیٹ تھیں
وہ تو کٹ چُکا ہو گا ناتو ٹھینگا دیں گے نا!!!
ایسا دوبارہ دیکھیں تو سب سے پہلے مجھے رنگ کرنی ہے!دونوں گروپ انتہائی
Extremist
اور بلا لحاظ ایک دوسرے کو لعن طعن کرتے ہوئے ۔۔۔
اب اُنکا جوتا اور ہمارا سر ہی ہو آپ سب کا سر بچانا ہےمختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
کہ اب شب بخیر ہی کہنا پڑے گی اس سے پہلے سب کو سننا پڑے ہم ہی سن کے سونے چلے
نہیں نہیں نہیںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔حد ہی ودھی ہوئی ہے، گیارہویں ترمیم لگے گی!
لیکن شہیدوں میں نام نہ آئے گا۔ ڈسک سپیس فل ہے!سر دھڑ سے جدا کرنے کے لئے چھریوں کی دھاریں تیز کرنے کی بات کرتے ہیں تو سید عاطف علی بھیا کہتے ہیں کہ ہتھ ہولا رکھو۔
اس لئے آغاز انگوٹھا ہاتھ سے جدا کرنے سے کرتے ہیں۔
🫣🫣🫣🫣🫣😊😊😊ایسا دوبارہ دیکھیں تو سب سے پہلے مجھے رنگ کرنی ہے!
آج آپ کے سر پہ خون سوار ہے۔ کبھی انگوٹھا کاٹنے کا ذکر، تو کبھی ناک، کبھی ٹھینگاوہ تو کٹ چُکا ہو گا نا
😅😅😅😅😅😅😅😅آج آپ کے سر پہ خون سوار ہے۔ کبھی انگوٹھا کاٹنے کا ذکر، تو کبھی ناک، کبھی ٹھینگا
اسی انقلاب کی ضرورت ہے کہ انگوٹھے کو صرف بیگ الاؤ ہوں!جی جی۔ اسی وجہ سے ایئرلائن والے بھی ہر انگوٹھے کو ایک بندہ اور دو بیگ allow کرتے ہیں۔
آپ مسکراتے ہوئے ہولے سے گنگنا دیجئیے گااب اُنکا جوتا اور ہمارا سر ہی ہو آپ سب کا سر بچانا ہے
کیونکہ ہمارے فون کی روشنی زیادہ ہوئی تو بس 😥
چاروں میں سے ایک کٹ بھی گیا تو کیا!وہ تو کٹ چُکا ہو گا نا
اردو محفل ہر گھر میں بدنام ہے یا صرف ہمیں ہی سننا پڑتا ہےلیکن شہیدوں میں نام نہ آئے گا۔ ڈسک سپیس فل ہے!