تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

سیما علی

لائبریرین
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
کہ اب شب بخیر ہی کہنا پڑے گی اس سے پہلے سب کو سننا پڑے ہم ہی سن کے سونے چلے
اب اُنکا جوتا اور ہمارا سر ہی ہو آپ سب کا سر بچانا ہے
کیونکہ ہمارے فون کی روشنی زیادہ ہوئی تو بس 😥
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اُنکا جوتا اور ہمارا سر ہی ہو آپ سب کا سر بچانا ہے
کیونکہ ہمارے فون کی روشنی زیادہ ہوئی تو بس 😥
آپ مسکراتے ہوئے ہولے سے گنگنا دیجئیے گا
اساں جان کے میٹ لئی اکھ وے
جھوٹی موٹھی دا پا لیا اے ککھ وے
توں ساڈے ول تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top