تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر
Bitter Half کی
آنکھ کھل گئی تو اردو محفل کی شان میںوہ قصیدے سننا ہونگے کہ کبھی بیس سالوں میں نہ سنے ہونگے
اچھا ہے نا کہ جاتے جاتے محفل ایک یادگار انہونی سے متعارف کروا جائے گی۔ لیکن آپا لفظ بہ لفظ بتائیے گا کہ کن الفاظ میں قصیدہ سنایا گیا۔
 
Top