یاز
محفلین
اور اگر خزاں میں بارش ہو جائے تو؟بالکل ایسے جیسے بارش کے بعد سبزہ نکھر کر ہرا ہو جاتا ہے
اور اگر خزاں میں بارش ہو جائے تو؟بالکل ایسے جیسے بارش کے بعد سبزہ نکھر کر ہرا ہو جاتا ہے
یعنی ہم بات کی تہہ تک پہنچ گئے آپا
فون کیا چیک کریںدریں چہ شک وغیرہ
ہاں ہاں جلدی کیجئیےری نیم ریکوئسٹ بھیجتا ہوں ابھی۔
پالا لگنا بھی ایک فعل ہے، جو ہر سال ایک خاص سیزن میں رو بہ عمل ہوتا ہے۔جب پالا پڑنا تھا تب ہی سمجھ آنی تھی!
سوچ رہے ہیں آپا کہ آپ کا غم کیسے بانٹیںفون کیا چیک کریں
محترمہ بالمشافہ
کرتے ہیں بالمشافہ ستاروں سے گفتگو
کرنوں کی بھیک اہل نظر مانگتے نہیں
پالا، سردی، ٹھنڈ۔۔۔ وہی نا؟پالا لگنا بھی ایک فعل ہے، جو ہر سال ایک خاص سیزن میں رو بہ عمل ہوتا ہے۔
یہی خوبی تو ہمیں پتہ ہےیعنی ہم بات کی تہہ تک پہنچ گئے آپا![]()
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ مراسلہ میں نے کیا ہے۔ہمیں تو ایک ہی بار کہنے سے یقین آ جانا تھا۔ دو بار کیوں کہا۔
یوں بھی آجکل ماہِ تمام کے ایام ہیں تو کام تمام بمعہ حجتِ تمامہم نے پھر بھی حجت تمام کی!
اس کے تو نظارے ہی الگ۔۔۔ بالکل ایسے جیسے کسی ہجر کی ماری حسینہ کے زرد گالوں پر بہتے آنسو ٹہر گئے ہوںاور اگر خزاں میں بارش ہو جائے تو؟
ہر خواہش ہی رہی ناتمام۔۔۔یوں بھی آجکل ماہِ تمام کے ایام ہیں تو کام تمام بمعہ حجتِ تمام
شکر کریں کہ ریٹنگ دینے کے دس بیس روپے نہیں مانگ لیتا۔ہمارا فون صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دے سکتا ہے
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کییوں بھی آجکل ماہِ تمام کے ایام ہیں تو کام تمام بمعہ حجتِ تمام
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😇شکر کریں کہ ریٹنگ دینے کے دس بیس روپے نہیں مانگ لیتا۔
ورنہ ہو جانا تھا کنگال۔۔ یا آپ نے بیلنس سے یا محفلان نے ریٹنگ سے۔
یہ مضروب کنندہ کی پروازِ تخیل کے لئے اوپن چھوڑ دیا گیا ہے۔تو آپ کی پسندیدہ کی ریٹنگ کو کن دو میں سے ایک سمجھا جاوے؟
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ یہ مراسلہ میں نے کی ہے۔
یہ کیا سٹوری ہے جناب؟
اب سمجھ آئی کہ۔۔۔ نبیل صاحب کو کس نے اکسایا ہے اس فعل کے لئے۔اور تو اور جب سے معلو م ہوا ہے اردو محفل برخاست ہونے والی ہے تو کہتے ہیں کل کی بند ہوتی آج ہی بند ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اور باقی سب بھول گئیں آپا 😃یہی خوبی تو ہمیں پتہ ہے