تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے تخیلات اصلاحات سے ماوراء ہیں!!!
واہ کیا بات ہے ہماری اور ہمارے فلسفہ کی۔۔۔
تالیاں!!!
:applause::applause::applause:
ہم کوئی اعتراض نہیں کریں گے اس پر۔۔۔ کیونکہ آپ دن کو رات اور رات کو دن کہیں تو بھی ہم احتراماً خاموشی اختیار کئے رکھتے ہیں۔

جو کہنا ہو دل میں کہہ لیتے ہیں :ROFLMAO:!
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہمارے تخیلات اصلاحات سے ماوراء ہیں!!!
واہ کیا بات ہے ہماری اور ہمارے فلسفہ کی۔۔۔
تالیاں!!!
:applause::applause::applause:
ہر نوآموز شاعر کو یہی زعم ہوتا ہے ۔ شروع شروع میں ہمارا بھی یہی حال تھا۔ پہاڑ کے نیچے آئے تو سمجھ میں آیا کہ حماقت کے کس اعلی درجے پر تھے ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سید عمران

محفلین
ثم آمین آپا۔۔۔

آپ تو گواہ ہیں نا کہ ہم بھائی کی بھی وجہ سے کتنے پریشان ہیں اور یہاں کوئی سیریس لیا ہی نہیں ہماری پریشانی کو۔
تو جائیں نفل پڑھیں تلاوت کریں تسبیح گھمائیں اور اللہ سے دعا کریں۔۔۔
ہم سب محفلین بھی دعا کرتے ہیں کہ آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجائیں!!!
 
سید عمران

محفلین
ہر نوآموز شاعر کو یہی زعم ہوتا ہے ۔ شروع شروع میں ہمارا بھی یہی حال تھا۔ پہاڑ کے نیچے آئے تو سمجھ میں آیا کہ حماقت کے کس اعلی درجے پر تھے ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم اب نو آموز نہیں رہے، سو آموز ہوگئے ہیں۔۔۔
کسی کام کے لیے کیا ستر سالہ تجربہ بھی کم ہوتا ہے؟؟؟
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو جائیں نفل پڑھیں تلاوت کریں تسبیح گھمائیں اور اللہ سے دعا کریں۔۔۔
ہم سب محفلین بھی دعا کرتے ہیں کہ آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجائیں!!!
فجر کے ساتھ پڑھے نا۔۔۔ دعا تو ہر وقت کرتے ہیں۔ اور ظہر میں ابھی تھوڑا وقت باقی ہے۔

شکریہ آپ کا۔ اللہ پاک اجر دیں آپ کو اس کا۔
 
آراشی

محفلین
بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کے لئے۔
لیکن بہنا اس میں احساسِ کمتری جیسا تو کچھ نہیں۔ آپ کی اپنی محفل ہے، آپ بھی تعارف کروائیے اپنا۔ یقیناً آپ بہت خوشی محسوس کریں گی اردو محفل میں۔

سلامت رہئیے۔
انشاءاللہ انشاءاللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے بھی بھتنی پر عمل کی آڑ میں وہ جھاڑو لگانے ہیں کہ نانی یاد آ جائے گی

ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔
ہم دادا دادی کو تو اکثر یاد کرتے رہتے ہیں لیکن نانی کو نہیں۔۔۔ چلیں اسی بہانے انھیں بھی یاد کر لیں گے۔

جھاڑو لگانے ہیں تو سارے صحن میں بھی لگائیے گا۔۔ سارے سوکھے پتے جو بکھرے پڑے ہیں۔۔ اچھے سے صاف کروائیے گا
 
Top