تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج پیاری گل کچھ سنجیدہ سنجیدہ ہیں۔ خیر تو ہے بھئی۔:flower::flower::flower:
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
 
سید عمران

محفلین
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
ان کی باتوں میں مت آئیے گا ان کی صابرہ آپا۔۔۔
یہ یونہی بکھری بکھری ظاہر کرکے لڑیوں کی لڑیاں بکھیر کے رکھ دیتی ہیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کی باتوں میں مت آئیے گا ان کی صابرہ آپا۔۔۔
یہ یونہی بکھری بکھری ظاہر کرکے لڑیوں کی لڑیاں بکھیر کے رکھ دیتی ہیں!!!
کہیں تو بھڑاس نکالنی ہوتی ہے نا۔۔۔

مگر حقیقت وہی ہے جو صابرہ آپا کے جواب میں لکھی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلتی پر تیل تو نہیں ڈال رہے نا آپ؟
صحیح پہچانا آپا۔

پہلے دن سے ہم نے انھیں ہی "استاد " مانا ہے ۔ اور انھی کے نقشِ قدم پر چلتے رہے۔ اب تو ہمارے ہاتھ میں ہر وقت تیل کا کنستر رہتا ہے بغیر ڈھکن کے۔۔۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
اللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔

تم واقعی اچھی لڑکی ہو
یا مجھ کو اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
کیں جی اپنا رنجور کرو
اب کن سوچوں میں ڈوبی ہو
ان کن فکروں میں کھوئی ہو
سنو تو
تم ہنستی اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
اور مجھ کو اچھی لگتی ہو
 
صابرہ امین

لائبریرین
صحیح پہچانا آپا۔

پہلے دن سے ہم نے انھیں ہی "استاد " مانا ہے ۔ اور انھی کے نقشِ قدم پر چلتے رہے۔ اب تو ہمارے ہاتھ میں ہر وقت تیل کا کنستر رہتا ہے بغیر ڈھکن کے۔۔۔
نہ نہ ان کو فالو نہ کیجیے ۔ یہ آسان ہرگز نہیں ۔ :shocked::shocked:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔

تم واقعی اچھی لڑکی ہو
یا مجھ کو اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
کیں جی اپنا رنجور کرو
اب کن سوچوں میں ڈوبی ہو
ان کن فکروں میں کھوئی ہو
سنو تو
تم ہنستی اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
اور مجھ کو اچھی لگتی ہو
انشاء اللہ
لیکن آپا ۔۔۔ آپ کے کہنے سے مزہ نہیں آیا ۔۔۔ سید عمران محترم سے کہئیے نا کہ بہت غصے میں آپ کی طرف سے یہ نظم پڑھ دیں۔۔ :lol:
 
صابرہ امین

لائبریرین
انشاء اللہ
لیکن آپا ۔۔۔ آپ کے کہنے سے مزہ نہیں آیا ۔۔۔ سید عمران محترم سے کہئیے نا کہ بہت غصے میں آپ کی طرف سے یہ نظم پڑھ دیں۔۔ :lol:
سید عمران بھائی، ثواب کمائیے اور دعائیں لیجیے۔
سید عمران محترم سے کہئیے نا کہ بہت غصے میں آپ کی طرف سے یہ نظم پڑھ دیں۔۔ :lol:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیالوں سے دل بہلتا تو کیا ہی بھلا ہوتا۔۔۔
سوچ سوچ کے تو اور پھسلتا ہے، ہاتھوں سے نکلتا ہے!!!
یہ ہوتی ہے سچے خیالات والی اچھی شاعری!!!
تو صبر شکر کر لیا کریں یہ کہہ کر

رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
 
صابرہ امین

لائبریرین
خیالوں سے دل بہلتا تو کیا ہی بھلا ہوتا۔۔۔
سوچ سوچ کے تو اور پھسلتا ہے، ہاتھوں سے نکلتا ہے!!!
یہ ہوتی ہے سچے خیالات والی اچھی شاعری!!!
سچے خیالات والی اچھی شاعری کا تو اصلاح سخن سے ہی پتہ چلتا ہے ۔
 
Top