بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

ایک لاکھ اکیانوے ہزار چھ سو چھبیس ووٹ کے بعد سنگا کی برتری مزید برتر ہو کر 78 فیصد ہو گئی ہے-
کرکٹ آسٹریلیا سنگاکارا کیساتھ ملی ہوئی ہے-
 
دو لاکھ اٹھاون ہزار چار سو اسی ووٹس کے بعد سنگا کی برتری کم ہو کر 64 فیصد رہ گئی ہے-
کپتان سلو اینڈ سٹیڈی پالیسی پر عمل پیرا-
لگتا ہے ابھی فرحان ورک کو پتہ نہیں چلا.
میں نے خود اسے ٹیگ کر بتایا ہے- اب ایتمی سائنسدان صاحب کوئ فارمولا بنا رہے ہونگے-
 

فرقان احمد

محفلین
معلوم نہیں، یہ کیسا مقابلہ چل رہا ہے؟ رچرڈ، وسیم اکرم، شین وارن دوڑ سے باہر کیسے ہو گئے؟ یا حیرت!
 
اگرچہ رات کو سنگاکارا نے فتح کی تقریر کر دی تھی ،لیکن اس کے باوجود کپتان نےجد وجہد جاری رکھی اور تفاوت مزید کر دیا ہے۔
اب سنگاکارا محض 60 فیصد ووٹس کیساتھ لیڈ کر رہے ہیں۔
 
سواایک لاکھ ووٹس کے بعد سنگا کی برتری جو 78 فیصد تھی۔سوا تین لاکھ ووٹس پر پہنچنے کے بعد محض 54 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اب تو اپ سیٹ کے بھی کافی امکانات ہیں۔
 
کپتان کی واپسی کی جدوجہد اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی کاوشوں کے بعد عمران تفاوت کم کرنے میں توکامیاب رہے البتہ شکست کی ہزیمت سے نہ بچ پائے-
کمارا سنگاکارا نے 46 کے مقابلے میں 54 فیصد ووٹس سے کامیابی حاصل کی-
کل تین لاکھ چھبیس ہزار نو سو اٹھاوے ووٹس کاسٹ ہوئے-
 

حسیب

محفلین
فائنل سچن کے نام رہنے کا امکان ہے
کپتان کی میڈیا ٹیم کچھ لیٹ جاگی ہے. انہیں کچھ وقت اور مل جاتا تو شاید کپتان جیت جاتا
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تک نتیجہ تو نہیں آیا لیکن
سنگارا کارا 636745 ووٹ لے کر ٹنڈولکر سے بہت آگے ہے
ٹنڈولکر کے ووٹوں کی تعداد 180517 ہے۔
 
Top