بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

محمد وارث نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 6, 2016

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آج میری نظر سے یہ ایک دلچسپ مقابلہ گزرا۔ آسٹریلیا کی ایک ویب سائٹ، ون ڈے کے بہترین کھلاڑی کا تعین کرنے کے لیے ایک مقابلہ منعقد کر رہی ہے۔ اس میں پہلے انہوں نے 64 کھلاڑی منتخب کیے تھے اور ان کا "ناک آؤٹ" طریقے سے انتخاب کر رہے ہیں۔

    آج راؤنڈ آف سکسٹین میں انضمام کا مقابلہ ورات کوہلی سے ہے۔ انضمام الحق، جیک کیلس اور ایلن بورڈر کو شکست دے کر یہاں تک پہنچے ہیں جب کہ کوہلی، پیٹرسن اور کرس گیل کو ہرا کر پہنچے ہیں۔ انضمام اور کوہلی کا مقابلہ جیتنے والا جے سوریا کا سامنا کرے گا۔

    کواٹر فائنل میں ٹنڈلکر اور رچرڈز آمنے سامنے آ چکے ہیں، رچرڈز نے پچھلے راؤنڈ میں میانداد کو شکست دی تھی جب کہ ٹنڈلکر نے بیون اور سعید انور کو۔پاکستان کے وقار یونس، وسیم اکرم کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں، جہاں ان کا مقابلہ عمران خان اور ایمبروز میں سے جو جیتے گا اُس سے ہوگا۔

    سنگاکارا اور اے بی کا بھی مقابلہ ہے اور شین وارن اور مرلی دھرن کا بھی۔

    مجھے یہ "کانسپٹ" واقعی اچھا لگا ہے۔ ویب سائٹ کا ربط

    اور تازہ ترین صورتحال کی تصویر۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مئی 6, 2016
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پونٹنگ اور میک گرا دونوں آؤٹ :love-over:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    وسیم اور وقار کو اتنی جلدی آمنے سامنے نہیں آنا چاہیے تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ویسے آخر میں ویون رچرڈز نے جیت جانا ہے
    ایسا میرا ماننا ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر سچن کو ہرا دیا تو پھر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرا بھی آل ٹائم فیورٹ رچرڈز ہی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انضمام ابھی 53٪ کے ساتھ کوہلی سے آگے ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ابھی تک انضمام 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے
     
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ویرات کوہلی کو جیتنا چاہئے۔
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    سچن کو تو مائیکل بیون سے ہی ہار جانا چاہیے تھا کہ وہ سچن کے مقابلے کئی گناہ اچھا ونڈے کا کھلاڑی تھا:)

    رکی پونٹنگ کا جے سوریا سے ہار جانا بھی حیرت انگیز ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,153
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں ہار جیت کا فیصلہ کیسے ہوتا ہے
     
  12. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ووٹنگ کے ذریعے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ صرف عام لوگوں کی ووٹنگ پہ منحصر ہے۔ مرلی دھرن وارن سے ہار رہا ہے۔ جبکہ ون ڈے میں وارن مرلی تو کیا جے سوریا سے بھی بہت پیچھے ہے
     
    • متفق متفق × 1
  14. عمر اثری

    عمر اثری محفلین

    مراسلے:
    114
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    فی الحال کوہلی اور ڈی ویلرس بیسٹ ھیں میری نظر می
     
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اپنی نظر ہمیں عاریتاً عطاکریں گے:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دلچسپ ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    احمد بهائی بهلا کہاں سے دلچسپ ہے ؟:cool: ایویں ای کاپا پروگرام چلایا نے۔:confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ان مرحلوں میں ووٹ سے ہو رہا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مجھ کہیں نظر تو نہیں آیا لیکن شاید کوہلی جیت گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    "کاپا پروگرام" سے کیا مراد ہے؟ شاپر؟ :)

    ویسے مجھے واقعی دلچسپ لگا۔ گو کہ ووٹنگ میں کرکٹ لورز کے ساتھ ہمارے جیسے محبِ وطن لوگ بھی شامل ہوں گے۔ :) :) :)

    لیکن اتنے بڑے بڑے ناموں کا تقابلی جائزہ خوب ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر