بھیجا فرائی

ہادیہ

محفلین
جی نہیں میں تو اس لڑی کا خالق ہوں، مجھے تو بھگانے والوں میں ہونا چاہیے! لیکن اصول بھی کوئی چیز ہوتی ہے، اطلاع دے کر بھیجا فرائی کرنے کی کوشش کرنی چاہیے!
میں نے تو سنا تھا بغیر اطلاع کے ہی یہ نیک کام کیا جاسکتا ہے۔۔:laugh:
اطلاع ہی دے دی جائے تو لوگ اپنے بھیجے کو فریزر میں رکھ دیتے ہیں۔ پھر چاہے کوئی جتنی مرضی کوشش کرلے وہ فرائی نہیں ہوسکتا۔۔:tongueout4:
 
عظیم

یہ ایک کھیل ہے اور کھیل کے کچھ اصول ہوا کرتے ہیں، 'ایویں' پیچھے سے آ کر دھکا نہیں دے دینا! کھیلنا ہے تو چیلنج کر کے میدان میں آنا پڑے گا، اور بھیجا بھی ساتھ میں لانا لازمی ہے!
 
عظیم

محفلین
یہ اصول کہاں لکھا ہے؟؟؟
پہلی بار کھیل کے سب اصول سامنے نہیں آ جاتے، آہستہ آہستہ سمجھ میں آتے رہتے ہیں اور کھیل میں شامل ہوتے رہتے ہیں، اگر نہیں بھی لکھا تو یہ بات صاف ظاہر ہے کہ جن دو لوگوں کے درمیان مقابلہ ہونا ہو گا یا ہو رہا ہے ان دونوں کو کم سے کم علم تو ہو کہ ہمارا مقابلہ چل رہا ہے!
 
سید عمران

اگر عین وقت پر اصول بنانے ہیں تو۔۔۔
ہم ابھی یہ اصول بناتے ہیں کہ جس کا جیسا جی چاہے فرائی کرے۔۔۔
چاہے بتا کر یا بنا بتائے!!!
 
عظیم

محفلین
اگر عین وقت پر اصول بنانے ہیں تو۔۔۔
ہم ابھی یہ اصول بناتے ہیں کہ جس کا جیسا جی چاہے فرائی کرے۔۔۔
چاہے بتا کر یا بنا بتائے!!!
چلیں اس میں بھی کوئی برائی نہیں ہے، ہمیں تو کھیلنے سے مطلب ہے، جس طرح بھی آئیں، آئیں ضرور! لیکن یہ تو بتائیں بھیجا ابھی تک اصلی حالت میں ہی ہے نا؟
 
Top