رانا
محفلین
بھائی صاحب میری اصطلاح کو معلوماتی کی ریٹنگ کیوں دےدی؟زبردست
کیا کوئی ایک تلفظ میں ادا نہیں کی جاسکتی![]()
بھائی صاحب میری اصطلاح کو معلوماتی کی ریٹنگ کیوں دےدی؟زبردست
کیا کوئی ایک تلفظ میں ادا نہیں کی جاسکتی![]()
ہاں ، اس سے بھتہ بھی مراد لیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے میرے ذہن میں اس کا مطلب ناجائز قبضہ ہی تھا۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔extortion
محمد امین
میرے بھائی آپ تو جذباتی ہوگئے خیر آپ کے جذبات ہم پر عیاں ہوگئے
اور بولنا آپ کا حق ہے بولیں بالکل بولیں لیکن بھائی پہلے تولیں
آپ کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ کراچی جن کا شہر نہیں ہے وہ یہاں قتل و غارت گری کرتے ہیں
یہ ملک سب کا یہاں کے شہر سب کے ہیں
میں ساری عمر کراچی میں رہا ہوں
لیکن جب دیکھا کہ اب جان و مال محفوظ نہیں تو ہجرت کی لاہور کی طرف
وہاں میرے سب دوست تھے تمام سیاسی جماعتوں والے
اور ہم سب رات کو ایک جگہ مل بیٹھے تھے
مجھے تو یہی پتا ہے کہ ہم لوگ ایک ہیں لیکن یہ سیاست دان نہیں چاہتے کہ ہم ایک رہیں
اظہارِ رائے کا حق سب کو ہے لیکن اگر اس میں اخلاق شامل ہوجائے تو بھائی چارہ بڑھے گا
خوش رہیں
ہاں ، اس سے بھتہ بھی مراد لیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے میرے ذہن میں اس کا مطلب ناجائز قبضہ ہی تھا۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔![]()
بھتے کے لیے صحیح extortion ہی ہے اور انگریزی میں انہی معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے میری معلومات کے مطابق۔
بہرحال ۔۔۔ ان سینکڑوں خاندانوں کا دکھ ہم نہیں سمجھ سکتے جن کے پیارے اس بے رحم آگ میں جل مرے۔ نہ ہی ان ہزاروں کا جو کراچی کی سلگتی بھڑکتی آگ میں برسوں سے جل جل کر خاک ہورہے ہیں۔۔۔
دراصل لغت سے کہیں زیادہ یہاں قانونی تعریف کا مسئلہ ہے۔ مثلاً امریکی ایف بی آئی اس کی تعریف کافی وسیع معنوں میں کرتی ہے۔ جس میں معروف معنوں میں جائیداد وغیرہ ہتھیا لینا بھی شامل ہے۔ بھتہ کا ایک انگریزی متبادل Racketeering بھی ہے۔بھتے کے لیے صحیح extortion ہی ہے اور انگریزی میں انہی معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے میری معلومات کے مطابق۔
بے شک۔بہرحال ۔۔۔ ان سینکڑوں خاندانوں کا دکھ ہم نہیں سمجھ سکتے جن کے پیارے اس بے رحم آگ میں جل مرے۔ نہ ہی ان ہزاروں کا جو کراچی کی سلگتی بھڑکتی آگ میں برسوں سے جل جل کر خاک ہورہے ہیں۔۔۔
زین ابھی بھی ان عناصر کو ڈھونڈنا باقی ہے کیا؟مگر غصّے میں آ کر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی بجائے ہمیں ان عناصر کو ڈھنونڈنا ہے جو ملک کو کینسر کے روگ کی طرح لگ گئے ہیں۔
محفل کے اکثر دھاگوں میں بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے۔ اس میں ہنسی مزاق بھی ہوجاتا ہے اور تلخ کلامی میں۔ یہ کہنا کہ کچھ لوگوں کو اس واقعہ سے "خوشی" ہے ، محض غلط بیانی ہے۔دھاگے کا عنوان دیکھو اور اس میں ان لوگوں کے ہنسی مذاق دیکھو۔ لگ رہا ہے شاید انھیں تو اس واقعے سے خوشی ہی ہوئی ہے
آپ نےعملی طورپہ کیا کیا ان لوگوں کےلیے؟بہت غم ہوا نہ آپ کو اور دوسروں کو خوشی...دھاگے کا عنوان دیکھو اور اس میں ان لوگوں کے ہنسی مذاق دیکھو۔ لگ رہا ہے شاید انھیں تو اس واقعے سے خوشی ہی ہوئی ہے
شمشاد بھائی "نین"۔زین ابھی بھی ان عناصر کو ڈھونڈنا باقی ہے کیا؟
صرف بیمار متعصب ذھنیت کے عکاس ہیں یہ سوال
اگر یہ منظر عام پر ہے تو انکا ہاتھ پکڑنے کا فرض نبھائیےمنظر عام پر ہی یہ سب۔
ہفتوں ہفتوں پولیس پر راکٹ مارتے ہیں بتھہ وصول کرتے ہیں پورے شہر میں قبضے کرتے ہیں۔ منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ کرتے ہیں مگر یہ منظر عام پرنہیں؟
عین ممکن ہے۔ موضوع سے متعلق تھی اس لیئے شئیر کی۔ رہی بات تعصب کی تو ہر آدمی دوسرے کو متعصب ہی سمجھتا ہے پاکستان میں۔ کوئی نئی بات نہیں کی آپ نے۔ ANP کا کوئی رکن آ کر اپنی رائے کا اظہار کرے گا۔ تو تعصب سے بالا تر ہو کر ہی مسائل کا حل ڈھونڈنا ہے۔ نہ کہ اپنے اپنے گھر کو بچانے کے لیئے الزام اک دوسرے پر دھرتے رہنا ہےصرف بیمار متعصب ذھنیت کے عکاس ہیں یہ سوال
ویسے یہ ائی سی ایل کیا چیز ہے؟
شاباش ہےٰICL سے بہت سی ٹرمنالوجیز منسوب ہیں۔ مگر یہاں مراد انٹرنیشنل کریمنل لاء ہوگا۔
سب منظر عام پر ہی ہیں اور دھندناتے پھرتے ہیں۔شمشاد بھائی "نین"۔
جی شمشاد بھائی عناصر کو ڈھونڈنا سے مراد انہیں منظر ّعام پر لانا ہے۔ جو کوئی بھی ہے۔ خواہ کسی سے تعلق رکھتا ہے۔ گر وہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے تو اس کا ہاتھ پکڑنا بحثیت قوم ہمارا فرض ہے