بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

جو روٹ جی بھی انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ سینچریاں اسکور کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں-

IMG_20180715_000710.jpg

]
 
190-5

37 اوورز کا کھیل مکمل-

مزید 80 سے 100 رنز آئے گا تو کافی اچھا ہدف ہو جائے گا پچ کے لحاظ سے- انگلینڈ کو 250 تک باری سمیٹنے کی کوشش کرنی چاہئیے-
 

یاز

محفلین
بھارتی ٹیم 41 اوورز میں 199 رنز پہ 6 وکٹیں کھو چکی ہے۔ دھونی ہنوز کریز پہ موجود۔
 
کافی مشکل پچ ہی - گوروں کو لگ گئی ہے سمجھ کہ انکو رنز والی پچ سے نہیں بلکہ ٹیپیکل انگلش پچ سے ہی زیر کرنا ہوگا-
البتہ کلدپپ اور یوزیوندر جی بھی ہاتھ ملتے ہوں گے- 250 بھی آسان نہ ہوگا چیس کرنا-
 
Top