بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

یاز

محفلین
انگلینڈ 15 اوورز میں 83 پہ 3۔
گزشتہ 5 اوورز میں 12 رنز کے عوض 3 وکٹیں گر چکی ہیں۔
 

یاز

محفلین
انگلینڈ 234 پہ 7 آؤٹ ہو چکے 47 اوورز میں۔
کلدیپ کی 10 اوورز میں 25 رنز دے کر 6 وکٹیں۔
 
Top