بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

یاز

محفلین
آج انگلینڈ اور بھارت کا پہلا ون ڈے شروع ہو رہا ہے۔
پچ کچھ آسان ہوئی تو دونوں جانب سے دھانسو قسم کی بیٹنگ دیکھنے کو ملنے کا بھرپور امکان ہے۔
 
اس پچ پر آخری دو اسکور
481 موجود ورلڈ ریکارڈ (آسٹریلیا)
444 اس وقت کا ورلڈ ریکارڈ (پاکستان)

۔
 
Top