بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایشون ، جمی کلاؤڈرسن کا شکار
    انڈیا 76/5
    مزید 118 رنز درکار

    کوہلی جی ہنوز برقرار تاہم انگلینڈ کا پلڑا کچھ نیچے جھکا ہے-
     
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    آدھی ٹیم آؤٹ اور آدھی ٹیم (کوہلی) ایک اینڈ پہ کھڑی ہے
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا کے 100 رنز مکمل-
    مزید 94 رنز درکار جبکہ 5 وکٹس باقی-

    جب تک کوہلی کریز پر موجود رہے گا انڈیا کا پلڑا بھاری رہے گا-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرا دن کا اختتام
    انگلینڈ 287 & 180 آل آؤٹ
    انڈیا 274 آل آؤٹ & 110/5

    انڈیا کو مزید 84 رنز درکار-

    پہلے دو روز کے برعکس آج شروع میں انڈیا کا پلہ بھاری رہا البتہ سورج ڈھلنے کے ساتھ انگلینڈ کی واپسی ہوئی-
    تاہم آج کا دن بھی برابری کی سطح پر اختتام پذیر-
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوتھے روز کا کھیل جاری-
    انڈیا نے مزید 10 رنز جوڑ لئے ہیں جبکہ انگلینڈ نے بھی 1 وکٹ بٹور لی ہے-

    انڈیا 120/6

    مزید 74 رنز درکار-
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    141 کے اسکور پر 51 رنز بنا کر کوہلی پویلین واپس-


    کوہلی کا ری ویو؛
    فرنٹ فُٹ: ٹک
    الٹرا ایج: نو
    ہٹنگ : ٹک

    کوہلی پویلین واپس

    مزید 53 رنز درکار

    انگلینڈکی اُمیدیں واپس
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد شامی بھی پویلین واپس
    انڈیا 141/8
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    اشانت شرما عادل راشد کا شکار
    154/9

    مزید 40 رنز درکار-

    ہردیک جی کے پاس ہیرو بننے کا سنہری چانس-
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    162/9
    مزید 32 رنز درکار-

    منزل قریب تر ہوتے ہوئے-
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ 31 رنز سے انگلینڈ کے نام-

    ایک دفعہ پھر ایجبسٹن نے کلاسک ٹیسٹ کرکٹ دیکھی-
    شاندار است!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    زبردست میچ رہا۔ کوہلی جی تھوڑا کم کھیل گئے
     
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انڈیا 54-4
    لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر رہا۔ دوسرے دن کے کھیل کا بھی زیادہ تر حصہ متاثر رہا۔
     
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انڈیا 107 آل آؤٹ
    جمی اینڈرسن نے 5 وکٹ لیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    آج اینڈرسن نے 5 اور ووکس نے 6 سلپ کے ساتھ بولنگ کی دیکھنے لائق گیندیں تھیں :in-love:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انگلینڈ 144-5
    برتری 44
     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    223 رن کے خسارے کے ساتھ انڈیا کا اسکور 66-6
    میچ پھر بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    آج براڈ کے ایک اوور میں 3 ریویو لیے گئے تینوں میں فیلڈ امپائر کا فیصلہ صحیح رہا۔
    • پہلا ریویو 30 ویں اوور کی دوسری گیند پر انگلیڈ نے کوہلی کے خلاف کاٹ بہائنڈ کی اپیل مسترد کیے جانے پر لیا۔
    • دوسرا ریویو تیسری گیند پر کوہلی نے شارٹ لیگ پر کیچ آؤٹ ہونے پر لیا۔
    • تیسرا ریویو دنیش کارتک نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے کے بعد لیا۔
    اور چوتھی گیند پر جب براڈ ہیٹ ٹرک پہ تھے تب اشون کے لیے انگلینڈ کی فیلڈ پلیسمینٹ کچھ ایسی تھی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    انگلینڈ اننگ اور 159 رن سے فتحیاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,117
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,502
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    یہ ٹی وی ایڈ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے ہیں۔ بڑ بولا پن
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر