بھارت:ٹیچر نے بچی کو دھوپ میں کھڑا کر کے مار ڈالا

فخرنوید

محفلین
1100605852-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کپ کی خبر ہے؟ تاریخ کا کہیں سے بھی تعین نہیں ہو رہا۔ خبر کا ماخذ کیا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
اس کا لنک میں بھی دے چکا ہوں۔ فخر نوید نے اپنی عادت کے مطابق ’بھارت‘ کی ایک خبر بغیر حوالے کے لگائی ہے۔ تصویر ویسے ایکسپریس کام پی کے سے لی گئی ہے۔
 

ارم

محفلین
اے ایف پی لکھا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ کوئی جانی پہچانی سی نیوز ایجنسی ہے
 

arifkarim

معطل
انڈیا و پاکستان۔ دونوں جگہ تعلیمی ادارے باقی معاشرے کی طرح ڈنڈے کے زور پر چل رہے ہیں :)
 
Top