بھارت بمقابلہ پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ 2015!

arifkarim

معطل
آپ کہاں غائب ہو گئے؟
سونے چلا گیا تھا۔ پاکستان کی جانتے بوجھتے والی ہار اب برداشت نہیں ہوتی۔

یہ جہاد پر گئے تھے۔
مجھے بھی اپنے ساتھ شریک کرنا چاہتےہیں لیکن ڈیل نہیں ہو رہی۔
جی خوابگاہ میں جہادی مارنے گیا تھا :)
 
Top