بھارت بمقابلہ پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ 2015!

حسیب

محفلین
انڈیا کو پہلا جھٹکا
روہت 15 رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پرمصباح کے ہاتھوں آؤٹ
 

حسیب

محفلین
یاسر شاہ نے کوہلی کا ایک مشکل کیچ لینے کی کوشش کی مگر ناکام رہے
انڈیا 11 اوورز میں
45-1
 
Top