بھارتی مصنفہ کا اعتراف

شمشاد

لائبریرین
باجو اب کہاں سے ٹرائی کرنے ہیں، آج تو قیصرانی بھی نہیں آئے، شاید یہی وجہ ہو گئی ہو گی نہ آنے کی۔
 

تیشہ

محفلین
تو اب قیصرانی کے لئے اعلان نہ کردیا جائے ایسا ہی اک ، :p :lol:
اب پتا نیہں آپ نے کیا کہہ سنا ڈالا ہوگا جو آج نظر نیہں آرہے اب آپ ہی پی،ایم کر کے منا منو کے واپس لائیے ۔ ورنہ چاکیلیٹ تو گئی آپ کی ،
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی، آج چھٹی منا رہے ہیں۔ (محفل سے چھٹی) اور کل ان کی چھٹی ختم ہو جائے گی۔ :p :D
 

تیشہ

محفلین
چلو اچھا ہے چھٹی منارہے ہیں پھر ٹیھک ہے ، ورنہ میں سمجھی شاید کسی سے کوئی ناراضگی چل پڑی ہے ،
 

شمشاد

لائبریرین
اس محفل میں کبھی کوئی چھٹی نہیں ہوتی، سب کو اس محفل سے عشق ہے، اور وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا :

مکتبِ عشق کا دستور نرالا ہے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

قیصرانی کے ساتھ جو مسئلہ ہوا ہے، وہ مجھے معلوم ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس محفل میں کبھی کوئی چھٹی نہیں ہوتی، سب کو اس محفل سے عشق ہے، اور وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا :

مکتبِ عشق کا دستور نرالا ہے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

قیصرانی کے ساتھ جو مسئلہ ہوا ہے، وہ مجھے معلوم ہے۔



:roll: جناب ، کیا مسئلہ ہوگیا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ میں نے ان کو کہہ دیا تھا کہ ادھر ادھر سے توجہ ہٹا کر ذرا زاویہ لکھنے کی طرف توجہ دیں، لگتا ہے دل پہ لے لی انہوں نے کہ دو دن سے نظر ہی نہیں آئے۔
 
Top